تازہ تر ین

اوپننگ بلے باز فخر زمان کی ایک بار پھر سنچری

بولاوائیو (ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان نے ایک بار پھر سنچری سکور کردی۔پاکستان اور زمبابوے کے مابین جاری 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کا چوتھا میچ جاری ہے جس میں اوپنر فخر زمان نے شاندار سنچری سکور کردی ہے۔ انہوں نے 92 گیندوں پر 11 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 100 کا ہندسہ عبور کیا ہے۔ ان کی یہ کیریئر کی تیسری اور سیریز کی دوسری سنچری ہے۔ دوسری جانب ان کے ساتھ کریز پر موجود امام الحق بھی سنچری کے قریب پہنچ چکے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain