تازہ تر ین

پریانکا چوپڑاکی گروپ کےساتھ سڑک پر رقص کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا گروپ کیساتھ سڑک پر رقص کرتی ویڈیو سامنے آگئی ، بھارتی ذرائع ابلاگ کے مطابق پرینکا چوپڑا گروپ کے ساتھ سڑک پر رقص کرتی ویڈیو سامنے آگئی ،پریانکا چوپڑا کی رقص ویڈیو نیویارک کی ایک شاہراہ پر بنائی گئی ہے جسے سوشل میڈیا پر مقبولیت مل رہی ہے۔پرینکا کی یہ ویڈیو نئی ہالی وڈ فلم کی ہے جس میں وہ اداکار ریبیل ولسن کے ساتھ کام کررہی ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain