تازہ تر ین

قائد اعظم کے بعد عمران خان، معروف تجزیہ کار مبشر لقمان نے حقائق واضح کر دیئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ قائد اعظم کے بعدعمران خان کی صورت میں پاکستان کو لیڈر ملا ہے۔ایوان صدر میں عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے آئے مبشر لقمان نے عمران خان کے وزیر اعظم بننے پر پاکستانیوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں تو کوئی شک ہی نہیں ہے کہ قائد اعظم کے بعد اللہ نے پاکستان کو یہ لیڈر دیا ہے۔ ’ مجھے کوئی شک نہیں ہے کہ یہ پارٹی ڈلیور نہیں کرے گی، کیونکہ یہ ہماری بقا کی بات ہے ، اگر ڈلیور نہیں کیا تو ملک کی بقا کو خطرات ہوں گے‘۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain