تازہ تر ین

پشاور کا ڈونٹ بیچنے والا نوجوان انجنیئرنگ کی سیٹ لے گیا

پشاور (ویب ڈیسک )انسان میں ہمت اور محنت کا جذبہ ہو تو وہ پہاڑوں تک کو ہلا سکتاہے اور ایسا ہی کچھ پشاور سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی نوجوان نے کر دکھایاہے تفصیلات کے مطابق اس باہمت نوجوان کا نام محمد عاقل ہے جو کہ سڑکو ں پر پھیری لگا کر اپنا گزر بسر کرتاہے۔لیکن محنت نے اس کے پڑھنے کا جذبہ کم نہیں ہونے دیا بلکہ اسے مزید مضبوط کیا ، محمد عاقل نے کم وسائل میں تعلیم کو نہیں چھوڑا بلکہ مالی مشکلات کے باوجود وہ پشاور کی انجینئرنگ یونیورسٹی میں داخلہ لینے میں کامیاب ہو گیاہے۔پاکستان کے سینئر اور بین الاقوامی شہرت رکھنے والے صحافی حامد میرنے جب اس نوجوان کا کارنامہ دیکھا تو ان سے بھی خاموش نہ رہا گیا اور انہو ںنے ٹویٹر پر یہ ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے اسے نام سے مخاطب کرتے ہوئے شاباش دی۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved