تازہ تر ین

وزیراعظم ہاؤس میں گاڑیوں کی نیلامی کا عمل جاری

 اسلام آباد( ویب ڈیسک ) حکومت کی کفایت شعاری مہم کے تحت وزیراعظم ہاو¿س میں 102 گاڑیوں کی نیلامی جاری ہے۔ وزیراعظم ہاو¿س میں گاڑیوں کی نیلامی کا عمل جاری ہے، نیلامی کا عمل 3 مراحل میں مکمل ہوگا۔ پہلے مرحلے میں نان امپورٹڈ، دوسرے مرحلے میں امپورٹڈ اورتیسرے مرحلے میں بلٹ پروف گاڑیاں نیلام کی جائیں گی۔گاڑیوں میں دلچسپی رکھنے والے افراد کو کل رقم کا 10 فیصد پہلے جمع کروانا ہوگا جب کہ بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری وزارت داخلہ کے اجازت نامے سے مشروط ہیں۔ نیلامی کے لیے پیش کی جانے والی گاڑیوں میں 34 نان امپورٹڈ، 41 امپورٹڈ جب کہ 27 گاڑیاں بلٹ پروف ہیں۔ وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت وزیراعظم ہاوس کے زیر استعمال اضافی گاڑیوں کی نیلامی کا حکم دیا تھا، اس کے علاوہ حکومت نے وزیراعظم ہاوس میں موجود 8 بھینسیں اور 4 ہیلی کاپٹرز بھی نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد( ویب ڈیسک ) حکومت کی کفایت شعاری مہم کے تحت وزیراعظم ہاو¿س میں 102 گاڑیوں کی نیلامی جاری ہے۔ وزیراعظم ہاو¿س میں گاڑیوں کی نیلامی کا عمل جاری ہے، نیلامی کا عمل 3 مراحل میں مکمل ہوگا۔ پہلے مرحلے میں نان امپورٹڈ، دوسرے مرحلے میں امپورٹڈ اورتیسرے مرحلے میں بلٹ پروف گاڑیاں نیلام کی جائیں گی۔گاڑیوں میں دلچسپی رکھنے والے افراد کو کل رقم کا 10 فیصد پہلے جمع کروانا ہوگا جب کہ بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری وزارت داخلہ کے اجازت نامے سے مشروط ہیں۔ نیلامی کے لیے پیش کی جانے والی گاڑیوں میں 34 نان امپورٹڈ، 41 امپورٹڈ جب کہ 27 گاڑیاں بلٹ پروف ہیں۔ وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت وزیراعظم ہاوس کے زیر استعمال اضافی گاڑیوں کی نیلامی کا حکم دیا تھا، اس کے علاوہ حکومت نے وزیراعظم ہاوس میں موجود 8 بھینسیں اور 4 ہیلی کاپٹرز بھی نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain