تازہ تر ین

ماں نے بیٹے کو شکست دیدی‘ مظفر گڑھ میں تحریک انصاف کی زہرہ بتول کامیاب

ڈی جی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) ضمنی انتخابات میں پی پی 272 مظفرگڑھ سے تحریک انصاف کی زہرہ بتول24 ہزار 19 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائی ہیں۔ پی پی 272 مظفرگڑھ سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کی زہرہ بتول 24 ہزار 19 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائی ہیں جبکہ ان کے مقابل آزاد امیدوار ہارون سلطان 17ہزار 272 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پررہے ہیں، واضح رہے کے تحریک انصاف کی زہرہ بتول آزاد امیدوار ہارون سلطان کی ماں ہیں ہارون سلطان عام انتخابات میں خاتون امیدوار کو ووٹ دینا حرام قرار دے چکے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain