تازہ تر ین

پاکستان قطر سے سالانہ دو ارب ڈالر کی ایل این جی ادھار لینے کیلئے کوشاں

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان نے قطر سے سالانہ دو ارب ڈالر کی ایل این جی ادھار لینے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ادھار ایل این جی کے معاملے پر پاکستان اور قطر کے حکام کے درمیان مذاکرات دوحہ میں ہوں گے۔وزیر خزانہ اسد عمر قطر سے ایل این جی ادھار پر لینے کے لیے مذاکرات کریں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کی جانب سے قطر سے سالانہ 2 ارب ڈالر کی ایل این جی ادھار پر لینے کی کوشش کی جائے گی۔خیال رہے کہ پاکستان قطر سے سالانہ 4 سے 5 ارب ڈالرز کی ایل این جی درامد کر رہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain