تازہ تر ین

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نفسیاتی بیمار، فائرنگ کرکے اپنے ہی 3 ساتھیوں کو ہلاک کردیا

سرینگر(ویب ڈیسک) ضلع اودھمپور میں بھارتی فوجی نے فائرنگ کرکے اپنے ہی 3 ساتھیوں کو ہلاک کردیا۔کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اودھمپور میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے ساتھیوں سے تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کرکے 3 اہلکاروں کو ہلاک کردیا اور بعد میں خود کو بھی گولی مارلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فائرنگ کرنے والے اہلکار کی شناخت اجیت کمار کے نام سے ہوئی ہے جب کہ فائرنگ سے ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں میں ہیڈ کانسٹیبل پوکرمال، یوگیندرا شرما اور امید سنگھ شامل ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain