تازہ تر ین

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی کانگریس کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی کانگریس کا اجلاس (کل)منگل کو اسلام آباد میں ہوگا جس کی صدارت پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین شاہ کریں گے۔پی ایس ٹو صدر پاکستان فٹ بال فیڈریشن سید شرافت حسین بخاری نے بتایاکہ اجلاس میں کانگریس ممبران کو پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے ڈھانچے کے حوالے سے بریفنگ دینے کے علاوہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کے اجلاس کی کاروائی کی توسیع کی جائیگی۔ اجلاس میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام ملک آئندہ ماہ شروع ہونے والی انٹر کلب فٹ بال چیمپیئن شپ کی منظوری بھی جائے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain