Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی کی آبادی کئی ملکوں سے زیادہ ہے تو الگ صوبہ کیوں نہیں بن سکتا؟ سینیٹر علی ظفر
    • پاکستانی وزیر سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
    • امریکی کمپنی اینوڈیا نے جینسن ہوانگ کو دوبارہ سی ای او کے عہدے پر بحال کر دیا
    • نئے صوبوں کے حق میں کراچی بڑے اجتماع میں فیصلہ سنائے گا:مصطفی کمال
    • سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ بغیر اجازت جہاد پر جنگجوئوں سے ناراض، نافرمان قرار دے دیا
    • 141 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالا موٹرسائیکل سوار پکڑا گیا
    • مولانا ظفرعلی خان کی70ویں برسی27نومبرکو منائی جائیگی
    • شیخوپورہ’ داموآنہ میں ماں اور 2 بچوں کی گلہ کٹی لاشیں برآمد
    • لاہور’ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ناقص انتظامات پر 2میرج ہالز سیل
    • محمد خان بھٹی کو انکوائری نوٹس بھیجنے پر توہین عدالت درخواست ڈی جی اینٹی کرپشن کو 8 دسمبر کو پیش ہونے سے استثنیٰ
    • عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، سونا، چاندی اور زرعی اجناس مہنگی
    • موقف لینے کیلئے ڈی سی لاہور’اے ڈی سی انفورسمنٹ کو سوالنامہ ارسال کیا لیکن موقف نہ مل سکا
    • پاک فضائیہ کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی 11ویں برسی آج منائی جائیگی
    • پاکستان کی میزبانی میں عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی ریجنل ورشاپ کا آغاز
    • لاہور:لاری اڈے کی زبوں حالی’متبادل لاری اڈا فعال نہیں کیا جاسکا۔
    • لاری اڈا میڈم تہمینہ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر اور سابق ملازم ناصر اعوان کے سپرد
    • ڈولفن سکواڈ نے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرکے 7اشتہاری گرفتار کرلئے
    • سونے کی قیمت میں بڑی کمی 24 قیراط 3 لاکھ 76 ہزار 336 روپے ہو گیا
    • سالہ امریکہ فوجی خاتون اوارہ کتوں کے بھنبھوڑنے سے موقع پر ہی ہلاک36
    • لکی مروت: پولیس وین پر دھماکہ، 2 اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکی کمپنی اینوڈیا نے جینسن ہوانگ کو دوبارہ سی ای او کے عہدے پر بحال کر دیا

    By Khabrain Newsنومبر 24, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی چپ ساز کمپنی اینوڈیا نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے جینسن ہوانگ کو
    فوری طور پر چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)کے عہدے پربحال کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ غیر معمولی فیصلہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دبا کے تحت سامنے آیا ہے۔ اس سے قبل جینسن ہوانگ کے مبینہ چینی جاسوس سمیت دیگر خواتین کے ساتھ تعلقات کے انکشافات سامنے آئے تھے۔جینسن ہوانگ کی بحالی کے اعلان کے بعد پری مارکیٹ ٹریڈنگ میں اینوڈیا کے حصص کی قدر میں 31 فیصد سے زائد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔خبررساں ایجنسی کے مطابق جینسن ہوانگ کی واپسی ملازمین، شیئر ہولڈرز اور کاروباری شراکت داروں کے بڑھتے ہوئے دبا کے ساتھ ساتھ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد عمل میں آئی ہے جنہوں نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ وہ جینسن ہوانگ کو دوبارہ اس اعلی عہدے پر دیکھنا چاہتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستانی وزیر سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

      سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ بغیر اجازت جہاد پر جنگجوئوں سے ناراض، نافرمان قرار دے دیا

      عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، سونا، چاندی اور زرعی اجناس مہنگی

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.