لاہور(کر ائم رپو رٹر)ڈولفن اسکواڈ نے مختلف کاروائیوں میں اسلام آباد، ٹوبہ ٹیک سنگ، بہاولپور و لاہور پولیس کو فنانشل کرائم میں مطلوب 07 اشتہاری گرفتار کر لیے ترجمان کے مطابق ڈی آئی جی اپریشنز فیصل کا مر ان کی ہدایت پر بین الاضلاعی اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈان کے دوران ڈولفن اسکواڈ نے لاہور کی مختلف جگہوں سے سٹاپ اینڈ سرچ کے دوراناسلام آباد، ٹوبہ ٹیک سنگ، بہاولپور و لاہور پولیس کو فنانشل کرائم میں مطلوب 07 اشتہاری ملزمان گرفتار کر کے مزید کارروائی کیلئے متعلقہ تھانوں کے حوالے کر دیے ترجمان نے بتایا کہ مجرمان رقوم میں خرد برد، جعلی چیک و فراڈ کے مقدمات میں اشتہاری تھے۔
بریکنگ نیوز
- لاری اڈا میڈم تہمینہ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر اور سابق ملازم ناصر اعوان کے سپرد
- ڈولفن سکواڈ نے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرکے 7اشتہاری گرفتار کرلئے
- سونے کی قیمت میں بڑی کمی 24 قیراط 3 لاکھ 76 ہزار 336 روپے ہو گیا
- سالہ امریکہ فوجی خاتون اوارہ کتوں کے بھنبھوڑنے سے موقع پر ہی ہلاک36
- لکی مروت: پولیس وین پر دھماکہ، 2 اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
- شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیشن کے حوالے سے اطلاعات خوش آئند:شوگر ملزایسوسی ایشن
- ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیش گوئی
- اس حوالے سے کچھ انکوائریاں زیر سماعت ہیں’ آڈٹ پیروں کو صحیح کر دیا گیا ہے: انتظامیہ آثار قدیمہ اس حوالے سے کچھ انکوائریاں زیر سماعت ہیں’ آڈٹ پیروں کو صحیح کر دیا گیا ہے: انتظامیہ آثار قدیمہ اس حوالے سے کچھ انکوائریاں زیر سماعت ہیں’ آڈٹ پیروں کو صحیح کر دیا گیا ہے: انتظامیہ آثار قدیمہ
- سپنا چوہدری کا شادی کے ٦ سال بعد ہی طلاق لینے کا فیصلہ
- جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششیں بدستور جاری ہیں، ایران کا اعلان
- پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرچکا عمران خان کے جیل سے باہر آنے کا منتظر ہوں، سابق گورنر سندھ محمد زبیر
- وفاقی حکومت کا بلوچستان کے صوبائی کوٹے کی 5 ہزار 387 وفاقی آسامیاں پر ُ کرنیکا فیصلہ
- لاہور بدستور دنیا کے آلودہ ترین شہر وں میں پہلے نمبر پربراجمان ایئر کوالٹی انڈیکس 279ریکارڈ
- افغانستان سے تجارت وہاں کی دہشت گردی کے سبب بند ہے:جام کمال
- محکمہ آثارِ قدیمہ و عجائب گھر پنجاب میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز کے استعمال سنگین سوالات کھڑے ہوگئے
- رسی جل گئی مگر بل نا گیا ! میو ہسپتال کے بعد ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن لاہور جنرل ہسپتال میں بھی متحرک
- سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو ہماری کابینہ کے کسی ممبر نے وائرل نہیں کی :ڈاکٹر شہریار
- ڈائریکٹر ایڈمن کا مؤقف دینے سے انکار
- پنجاب سیڈ کارپوریشن سابق ایم ڈی کے تبادلے کے باوجود اہم فیصلے انہی کی جانب سے جاری ادارہ انتظامی بحران کا شکار
- مزید 8 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنیکا فیصلہ، حکومت نے تیسرا عالمی ٹینڈر جاری کر دیا
