لاہور (سپیشل رپورٹر)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن’نارتھ زون کی جنرل باڈی کا اجلاس گزشتہ روز چیئرمین نارتھ زون خان محمد اشرف کی صدارت میں ہواجس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مل ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ترجمان نے کہا کہ میٹنگ شرکاء نے حکومت کی جانب سے شوگر سیکٹر کو ڈی-ریگولیشن کے
حوالے سے اطلاعات کاخیر مقدم کیا۔ اس تناظر میں شرکا ء نے حکومت سے اپیل کی کہ ڈی-ریگولیشن کے حوالے سے کوئی مناسب اعلان جلد از جلد کیا جائے۔ممبران نے کہا کہ اس اعلان سے گنے کے کسانوں کا بالخصوص اور شوگر سیکٹر کا بالعموم فائدہ حاصل ہو گا کیونکہ اس میں تاخیر سے کسانوں اور انڈسٹری کا بے پناہ نقصان ہو گا۔شرکاء نے وزیرِ اعظمِ پاکستان سے اپیل کی کہ وہ اس معاملے پر خصوصی توجہ دیں اور متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کریں کہ چینی کے شعبے کو ڈی- ریگولیٹ کرنے کے حوالے سے تمام اقدامات جلد از جلد اٹھائے جائیں۔اس کے علاوہ ممبران نے درخواست کردہ فالتو 10 لاکھ ٹن میں سے بقایا 4 لاکھ ٹن چینی فوری برآمد کرنے کی درخواست کی تاکہ پاکستان کی زرعی معیشت کو سہارا مل سکے اور ملک کو قیمتی زرِمبادلہ حاصل ہو سکے۔ شوگر انڈسٹری حکومت سے اپیل کرتی ہے کہ شوگر سیکٹر کی ڈی- ریگولیشن کی پالیسی کو جلد موثر کیا جائے۔
بریکنگ نیوز
- لکی مروت: پولیس وین پر دھماکہ، 2 اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
- شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیشن کے حوالے سے اطلاعات خوش آئند:شوگر ملزایسوسی ایشن
- ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیش گوئی
- اس حوالے سے کچھ انکوائریاں زیر سماعت ہیں’ آڈٹ پیروں کو صحیح کر دیا گیا ہے: انتظامیہ آثار قدیمہ اس حوالے سے کچھ انکوائریاں زیر سماعت ہیں’ آڈٹ پیروں کو صحیح کر دیا گیا ہے: انتظامیہ آثار قدیمہ اس حوالے سے کچھ انکوائریاں زیر سماعت ہیں’ آڈٹ پیروں کو صحیح کر دیا گیا ہے: انتظامیہ آثار قدیمہ
- سپنا چوہدری کا شادی کے ٦ سال بعد ہی طلاق لینے کا فیصلہ
- جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششیں بدستور جاری ہیں، ایران کا اعلان
- پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرچکا عمران خان کے جیل سے باہر آنے کا منتظر ہوں، سابق گورنر سندھ محمد زبیر
- وفاقی حکومت کا بلوچستان کے صوبائی کوٹے کی 5 ہزار 387 وفاقی آسامیاں پر ُ کرنیکا فیصلہ
- لاہور بدستور دنیا کے آلودہ ترین شہر وں میں پہلے نمبر پربراجمان ایئر کوالٹی انڈیکس 279ریکارڈ
- افغانستان سے تجارت وہاں کی دہشت گردی کے سبب بند ہے:جام کمال
- محکمہ آثارِ قدیمہ و عجائب گھر پنجاب میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز کے استعمال سنگین سوالات کھڑے ہوگئے
- رسی جل گئی مگر بل نا گیا ! میو ہسپتال کے بعد ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن لاہور جنرل ہسپتال میں بھی متحرک
- سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو ہماری کابینہ کے کسی ممبر نے وائرل نہیں کی :ڈاکٹر شہریار
- ڈائریکٹر ایڈمن کا مؤقف دینے سے انکار
- پنجاب سیڈ کارپوریشن سابق ایم ڈی کے تبادلے کے باوجود اہم فیصلے انہی کی جانب سے جاری ادارہ انتظامی بحران کا شکار
- مزید 8 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنیکا فیصلہ، حکومت نے تیسرا عالمی ٹینڈر جاری کر دیا
- حوثی حملوں سے 13 ماہرین تعلیم جاں بحق،9 سکول مکمل تباہ
- کیچ پکڑنے والی خاتون مداح خوشی میں ڈالر اور سامان گرا بیٹھیں
- بغیر نمبر پلیٹس گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون، 502گاڑیوں کے چالان
- یوکرین، روس کے ایک دوسرے پرڈرون حملے، کیف میں11شہری ہلاک
