لکی مروت(این این آئی) لکی مروت میں تھانہ صدر پولیس وین پر آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں دو اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
جبکہ تمام زخمیوں کو سٹی اسپتال لکی سٹی منتقل کر دیا گیا۔زخمی ہونے والے اہلکاروں میں کامران اور سجاد جبکہ شہریوں میں ثناء اللّٰہ، شفقت اللّٰہ اور محمد ذیشان شامل ہیں۔پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- سونے کی قیمت میں بڑی کمی 24 قیراط 3 لاکھ 76 ہزار 336 روپے ہو گیا
- سالہ امریکہ فوجی خاتون اوارہ کتوں کے بھنبھوڑنے سے موقع پر ہی ہلاک36
- لکی مروت: پولیس وین پر دھماکہ، 2 اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
- شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیشن کے حوالے سے اطلاعات خوش آئند:شوگر ملزایسوسی ایشن
- ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیش گوئی
- اس حوالے سے کچھ انکوائریاں زیر سماعت ہیں’ آڈٹ پیروں کو صحیح کر دیا گیا ہے: انتظامیہ آثار قدیمہ اس حوالے سے کچھ انکوائریاں زیر سماعت ہیں’ آڈٹ پیروں کو صحیح کر دیا گیا ہے: انتظامیہ آثار قدیمہ اس حوالے سے کچھ انکوائریاں زیر سماعت ہیں’ آڈٹ پیروں کو صحیح کر دیا گیا ہے: انتظامیہ آثار قدیمہ
- سپنا چوہدری کا شادی کے ٦ سال بعد ہی طلاق لینے کا فیصلہ
- جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششیں بدستور جاری ہیں، ایران کا اعلان
- پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرچکا عمران خان کے جیل سے باہر آنے کا منتظر ہوں، سابق گورنر سندھ محمد زبیر
- وفاقی حکومت کا بلوچستان کے صوبائی کوٹے کی 5 ہزار 387 وفاقی آسامیاں پر ُ کرنیکا فیصلہ
- لاہور بدستور دنیا کے آلودہ ترین شہر وں میں پہلے نمبر پربراجمان ایئر کوالٹی انڈیکس 279ریکارڈ
- افغانستان سے تجارت وہاں کی دہشت گردی کے سبب بند ہے:جام کمال
- محکمہ آثارِ قدیمہ و عجائب گھر پنجاب میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز کے استعمال سنگین سوالات کھڑے ہوگئے
- رسی جل گئی مگر بل نا گیا ! میو ہسپتال کے بعد ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن لاہور جنرل ہسپتال میں بھی متحرک
- سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو ہماری کابینہ کے کسی ممبر نے وائرل نہیں کی :ڈاکٹر شہریار
- ڈائریکٹر ایڈمن کا مؤقف دینے سے انکار
- پنجاب سیڈ کارپوریشن سابق ایم ڈی کے تبادلے کے باوجود اہم فیصلے انہی کی جانب سے جاری ادارہ انتظامی بحران کا شکار
- مزید 8 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنیکا فیصلہ، حکومت نے تیسرا عالمی ٹینڈر جاری کر دیا
- حوثی حملوں سے 13 ماہرین تعلیم جاں بحق،9 سکول مکمل تباہ
- کیچ پکڑنے والی خاتون مداح خوشی میں ڈالر اور سامان گرا بیٹھیں
