اسلام آباد، لاہور (این این آئی) ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند اور سموگ کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک اور رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔ خیبر پختونخواکے بیشتر اضلاع میں موسم خشک، بالائی اضلاع میں موسم سردرہنے کی توقع ہے، رات کے اوقات میں صوابی اورگردونواح میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، مری، گلیات میں بھی موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے، سیالکوٹ، لاہور، شیخوپورہ، فیصل آباد، اوکاڑہ، خانیوال، ملتان، بہاولپور میں سموگ چھائے رہنے کا امکان ہے۔
بریکنگ نیوز
- شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیشن کے حوالے سے اطلاعات خوش آئند:شوگر ملزایسوسی ایشن
- ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیش گوئی
- اس حوالے سے کچھ انکوائریاں زیر سماعت ہیں’ آڈٹ پیروں کو صحیح کر دیا گیا ہے: انتظامیہ آثار قدیمہ اس حوالے سے کچھ انکوائریاں زیر سماعت ہیں’ آڈٹ پیروں کو صحیح کر دیا گیا ہے: انتظامیہ آثار قدیمہ اس حوالے سے کچھ انکوائریاں زیر سماعت ہیں’ آڈٹ پیروں کو صحیح کر دیا گیا ہے: انتظامیہ آثار قدیمہ
- سپنا چوہدری کا شادی کے ٦ سال بعد ہی طلاق لینے کا فیصلہ
- جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششیں بدستور جاری ہیں، ایران کا اعلان
- پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرچکا عمران خان کے جیل سے باہر آنے کا منتظر ہوں، سابق گورنر سندھ محمد زبیر
- وفاقی حکومت کا بلوچستان کے صوبائی کوٹے کی 5 ہزار 387 وفاقی آسامیاں پر ُ کرنیکا فیصلہ
- لاہور بدستور دنیا کے آلودہ ترین شہر وں میں پہلے نمبر پربراجمان ایئر کوالٹی انڈیکس 279ریکارڈ
- افغانستان سے تجارت وہاں کی دہشت گردی کے سبب بند ہے:جام کمال
- محکمہ آثارِ قدیمہ و عجائب گھر پنجاب میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز کے استعمال سنگین سوالات کھڑے ہوگئے
- رسی جل گئی مگر بل نا گیا ! میو ہسپتال کے بعد ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن لاہور جنرل ہسپتال میں بھی متحرک
- سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو ہماری کابینہ کے کسی ممبر نے وائرل نہیں کی :ڈاکٹر شہریار
- ڈائریکٹر ایڈمن کا مؤقف دینے سے انکار
- پنجاب سیڈ کارپوریشن سابق ایم ڈی کے تبادلے کے باوجود اہم فیصلے انہی کی جانب سے جاری ادارہ انتظامی بحران کا شکار
- مزید 8 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنیکا فیصلہ، حکومت نے تیسرا عالمی ٹینڈر جاری کر دیا
- حوثی حملوں سے 13 ماہرین تعلیم جاں بحق،9 سکول مکمل تباہ
- کیچ پکڑنے والی خاتون مداح خوشی میں ڈالر اور سامان گرا بیٹھیں
- بغیر نمبر پلیٹس گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون، 502گاڑیوں کے چالان
- یوکرین، روس کے ایک دوسرے پرڈرون حملے، کیف میں11شہری ہلاک
- نصیرآباد:ریلوے ٹریک دھماکا خیز موادسے تباہ، ٹرینوں کی آمدورفت معطل
