Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونے کی قیمت میں بڑی کمی 24 قیراط 3 لاکھ 76 ہزار 336 روپے ہو گیا
    • سالہ امریکہ فوجی خاتون اوارہ کتوں کے بھنبھوڑنے سے موقع پر ہی ہلاک36
    • لکی مروت: پولیس وین پر دھماکہ، 2 اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
    • شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیشن کے حوالے سے اطلاعات خوش آئند:شوگر ملزایسوسی ایشن
    • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیش گوئی
    • اس حوالے سے کچھ انکوائریاں زیر سماعت ہیں’ آڈٹ پیروں کو صحیح کر دیا گیا ہے: انتظامیہ آثار قدیمہ اس حوالے سے کچھ انکوائریاں زیر سماعت ہیں’ آڈٹ پیروں کو صحیح کر دیا گیا ہے: انتظامیہ آثار قدیمہ اس حوالے سے کچھ انکوائریاں زیر سماعت ہیں’ آڈٹ پیروں کو صحیح کر دیا گیا ہے: انتظامیہ آثار قدیمہ
    • سپنا چوہدری کا شادی کے ٦ سال بعد ہی طلاق لینے کا فیصلہ
    • جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششیں بدستور جاری ہیں، ایران کا اعلان
    • پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرچکا عمران خان کے جیل سے باہر آنے کا منتظر ہوں، سابق گورنر سندھ محمد زبیر
    • وفاقی حکومت کا بلوچستان کے صوبائی کوٹے کی 5 ہزار 387 وفاقی آسامیاں پر ُ کرنیکا فیصلہ
    • لاہور بدستور دنیا کے آلودہ ترین شہر وں میں پہلے نمبر پربراجمان ایئر کوالٹی انڈیکس 279ریکارڈ
    • افغانستان سے تجارت وہاں کی دہشت گردی کے سبب بند ہے:جام کمال
    • محکمہ آثارِ قدیمہ و عجائب گھر پنجاب میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز کے استعمال سنگین سوالات کھڑے ہوگئے
    • رسی جل گئی مگر بل نا گیا ! میو ہسپتال کے بعد ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن لاہور جنرل ہسپتال میں بھی متحرک
    • سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو ہماری کابینہ کے کسی ممبر نے وائرل نہیں کی :ڈاکٹر شہریار
    • ڈائریکٹر ایڈمن کا مؤقف دینے سے انکار
    • پنجاب سیڈ کارپوریشن سابق ایم ڈی کے تبادلے کے باوجود اہم فیصلے انہی کی جانب سے جاری ادارہ انتظامی بحران کا شکار
    • مزید 8 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنیکا فیصلہ، حکومت نے تیسرا عالمی ٹینڈر جاری کر دیا
    • حوثی حملوں سے 13 ماہرین تعلیم جاں بحق،9 سکول مکمل تباہ
    • کیچ پکڑنے والی خاتون مداح خوشی میں ڈالر اور سامان گرا بیٹھیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سالہ امریکہ فوجی خاتون اوارہ کتوں کے بھنبھوڑنے سے موقع پر ہی ہلاک36

    By Khabrain Newsنومبر 24, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن(خبریں ڈیجیٹل)36 سالہ ایلیسن لین اینڈرسن کارٹرس وِل کے علاقے میں ایک خالی مکان کے قریب زخمی حالت میں مردہ پائی گئی تھیں امریکی فوجی خاتون کتوں کے حملے میں ہلاک ہوگئیں امریکی ریاست جارجیا میں کتوں کے ایک غول نے 36 سالہ خاتون کی جان لے لی افسوس ناک واقعے میں ہلاک ہونے والی خاتون کی حاملہ بیٹی اپنی والدہ کو پہلی بار نانی بننے کی خوشخبری بھی نہیں سنا سکی۔امریکی میڈیا کے مطابق ایلیسن لین اینڈرسن نامی خاتون 16 نومبر کو کارٹرس وِل کے علاقے میں ایک خالی مکان کے قریب مردہ پائی گئی تھیں۔ابتدائی طور پر ان کی موت کی وجہ واضح نہیں تھی تاہم طبی معائنے کے بعد حکام نے تصدیق کی کہ انہیں کتوں نے حملہ کرکے ہلاک کیا۔جارجیا کے تحقیقاتی ادارے کے مطابق پولیس کو صبح تقریبا 9 بجے ایک خاتون کے بے ہوش پڑے ہونے کی اطلاع ملی تھی۔موقع پر پہنچنے والے اہلکاروں نے انھیں مردہ پایا۔ واقعے میں ملوث متعدد کتوں کو پکڑ کر محکمہ حیوانات کی تحویل میں دے دیا گیا ایلیسن 2007 میں امریکی فوج میں شامل ہوئی تھیں اور تین بچوں کی ماں تھیں۔ ان کی 20 سالہ بیٹی مائلی گارنر حاملہ ہیں اور اپنے پہلے بچے کی آمد کی منتظر ہیں۔بیٹی کے بقول انہیں امید تھی کہ والدہ پہلی بار نانی بننے کی خبر سن کر بے حد خوش ہوں گی، لیکن یہ خواہش پوری نہ ہوسکی۔مائلی نے کتوں کے مالکان پر انہیں قابو میں نہ رکھنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی والدہ کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ انتہائی اذیت ناک تھا اور انہیں انصاف ملنا چاہیے۔حکام نے تاحال کتوں کی درست تعداد، نسل اور مالکان کی شناخت ظاہر نہیں کی۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حوثی حملوں سے 13 ماہرین تعلیم جاں بحق،9 سکول مکمل تباہ

      کیچ پکڑنے والی خاتون مداح خوشی میں ڈالر اور سامان گرا بیٹھیں

      یوکرین، روس کے ایک دوسرے پرڈرون حملے، کیف میں11شہری ہلاک

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.