Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی کی آبادی کئی ملکوں سے زیادہ ہے تو الگ صوبہ کیوں نہیں بن سکتا؟ سینیٹر علی ظفر
    • پاکستانی وزیر سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
    • امریکی کمپنی اینوڈیا نے جینسن ہوانگ کو دوبارہ سی ای او کے عہدے پر بحال کر دیا
    • نئے صوبوں کے حق میں کراچی بڑے اجتماع میں فیصلہ سنائے گا:مصطفی کمال
    • سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ بغیر اجازت جہاد پر جنگجوئوں سے ناراض، نافرمان قرار دے دیا
    • 141 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالا موٹرسائیکل سوار پکڑا گیا
    • مولانا ظفرعلی خان کی70ویں برسی27نومبرکو منائی جائیگی
    • شیخوپورہ’ داموآنہ میں ماں اور 2 بچوں کی گلہ کٹی لاشیں برآمد
    • لاہور’ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ناقص انتظامات پر 2میرج ہالز سیل
    • محمد خان بھٹی کو انکوائری نوٹس بھیجنے پر توہین عدالت درخواست ڈی جی اینٹی کرپشن کو 8 دسمبر کو پیش ہونے سے استثنیٰ
    • عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، سونا، چاندی اور زرعی اجناس مہنگی
    • موقف لینے کیلئے ڈی سی لاہور’اے ڈی سی انفورسمنٹ کو سوالنامہ ارسال کیا لیکن موقف نہ مل سکا
    • پاک فضائیہ کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی 11ویں برسی آج منائی جائیگی
    • پاکستان کی میزبانی میں عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی ریجنل ورشاپ کا آغاز
    • لاہور:لاری اڈے کی زبوں حالی’متبادل لاری اڈا فعال نہیں کیا جاسکا۔
    • لاری اڈا میڈم تہمینہ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر اور سابق ملازم ناصر اعوان کے سپرد
    • ڈولفن سکواڈ نے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرکے 7اشتہاری گرفتار کرلئے
    • سونے کی قیمت میں بڑی کمی 24 قیراط 3 لاکھ 76 ہزار 336 روپے ہو گیا
    • سالہ امریکہ فوجی خاتون اوارہ کتوں کے بھنبھوڑنے سے موقع پر ہی ہلاک36
    • لکی مروت: پولیس وین پر دھماکہ، 2 اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستانی وزیر سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

    By Khabrain Newsنومبر 24, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے پہلے تہذیبی مکالمہ فورم کے اختتام پر
    بھارتی وزیر ثقافت وویک اگروال نے واضح کیا ہے کہ پاکستانی وفاقی وزیر مصدق ملک کے ساتھ اجلاس کے موقع پر بھارت کی کوئی باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی۔ ایس سی او تہذیبی مکالمہ فورم ختم ہوگیا جس کے اعلامیے میں مشترکہ ثقافتی منصوبوں اور ورثے کے تحفظ پر زور دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق وویک اگروال سے جب پوچھا گیا کہ کیا فورم کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے درمیان علیحدہ مذاکرات ہوئے تو انہوں نے جواب دیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان کوئی باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ ضیافتوں اور اجلاس کے دوران بھارتی وفد کے ارکان کی پاکستانی وزیر سے ملاقاتیں اور غیر رسمی تبادلہ خیال ضرور ہوا۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق مصدق ملک نے تاجکستان اور ایران کے حکام سے دوطرفہ ملاقاتیں کیں جن میں ثقافتی تعاون اور باہمی روابط سے متعلق امور زیر بحث آئے۔ تاہم دستیاب اطلاعات میں بھارتی حکام کے ساتھ کسی باضابطہ پاک بھارت مذاکرات کی تصدیق نہیں ہوئی۔ تین روزہ فورم کا اختتام 22 نومبر کو انڈراپرستھا اعلامیے کی منظوری کے ساتھ ہوا، اعلامیے میں تہذیبی ورثے کے تحفظ، ثقافتی نوادرات کی غیر قانونی اسمگلنگ کی روک تھام، مختلف تہذیبوں کو مساوی اہمیت دینے اور مشترکہ ثقافتی منصوبوں کے فروغ پر زور دیا گیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کراچی کی آبادی کئی ملکوں سے زیادہ ہے تو الگ صوبہ کیوں نہیں بن سکتا؟ سینیٹر علی ظفر

      امریکی کمپنی اینوڈیا نے جینسن ہوانگ کو دوبارہ سی ای او کے عہدے پر بحال کر دیا

      نئے صوبوں کے حق میں کراچی بڑے اجتماع میں فیصلہ سنائے گا:مصطفی کمال

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.