Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • AC گوجرخان کا ذبح خانے کا دورہ،ناقص انتظامات پر ٹھیکیدار کو شوکاز نوٹس
    • ایپسما عہدیداران کی وزیر اعلی پنجاب کو راولپنڈی آمد پر خوش آمدید
    • سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر سردار غیاث گل کی نئی تعیناتی کے باوجود وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا
    • چکوال ، جرائم میں اضافہ کی بنیادی وجہ ناجائز اسلحہ کی بھر مار،ڈی پی او نوٹس لیں
    • گورنمنٹ جامعہ ہائی اسکول کی بلڈنگ کا کروڑوں کا ملبہ ٹھیکیدار کو دے دیاگیا
    • گوجرخان میں مسلح ڈکیتی، بینک ملازم سے ساڑھے چھ لاکھ لوٹ لیے، فائرنگ بھی کی گئی
    • آل پاکستان گورنر پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل حضرو فٹبال کلب نے جیت لیا
    • فتح خنگ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور آصف علی ملک کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر تے ہوئے۔
    • پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن آمنے سامنے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ
    • محسن نقوی کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات، ملک میں امن و امان کیلئے نئے صوبوں کے قیام پر تبادلہ خیال
    • پاکستان میںایچ آئی وی کے نئے انفیکشن میں200 فیصد اضافہ ،3ہزار 900 بچے متاثر
    • سری لنکا سے پاکستان منتقل 56 پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا معاملہ تاخیر کا شکار
    • چین میں رونالڈو کا 7 میٹر بلند مجسمہ نصب مداحوں کا منفرد انداز مین خراج تحسین
    • پاکستان میں بجلی نظام کو جدید بنانےکے لیے ایک کروڑ سے زائد سمارٹ میٹر لگانے کا منصوبہ زیر غور
    • لاہور’ سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان صفائی ورکرز کی خدمات کے اعتراف میں چیکس تقسیم کررہے ہیں۔
    • رٹھوعہ ہریام برج عوام کیلئے کھولنا خوش آئند ہے،افتخار چوہدری
    • منشیات کے نیٹ ورک کیخلاف کریک ڈاون 19 کلوآئس چرس برامد 2 ملزم گرفتار
    • کوئٹہ:جماعت اسلامی اقلیتی حقوق ریلی کے شرکاء اپنے مطالبات منوانے کیلئے احتجاج کر رہے ہیں۔
    • بی جے پی کشمیری عوام کو حقوق سے محروم ‘ان سے دھوکہ کر رہی ،نیشنل کانفرنس
    • قابض حکام نے ایک اور کشمیری کی جائیداد ضبط کرلی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایپسما عہدیداران کی وزیر اعلی پنجاب کو راولپنڈی آمد پر خوش آمدید

    By Khabrain Newsنومبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(پ ر) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (APPSMA) کے عہدیداران صدر شمالی پنجاب ابرار احمد خان، ڈویژنل صدر ابرار احمد ایڈووکیٹ، سیکرٹری جنرل شمالی پنجاب ملک اعجا جسیال ، صدر خواتین ونگ راولپنڈی ڈویژن و سابق ممبر بورڈ آف گورنرز فیڈرل تعلیمی بورڈ سکینہ تاج، صدر تحصیل راولپنڈی عدنان نثار اور سینئر نائب صدر راولپنڈی ڈویژن مشتاق حیدر نے وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کو راولپنڈی آمد پر دلی خوش آمدید کہا ہے۔ایپسما عہدیداران نے اس موقع پر راولپنڈی کی سیاسی قیادت، بالخصوص وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی، سینئر وزیر پنجاب اسمبلی مریم اورنگزیب، ممبران قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ اورنگزیب، انجینئر راجہ قمر الاسلام، بیرسٹر چوہدری دانیال اور ملک ابرار احمد جبکہ ممبران صوبائی اسمبلی راجہ محمد حنیف، ضیا اللہ شاہ، ملک افتخار احمد، ملک منصور اور شازیہ رضوان کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے راولپنڈی میں عوامی فلاح و بہبود، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے اپنا کردار ادا کیا۔ایپسما رہنماں نے کہا کہ راولپنڈی ایک اہم تاریخی، تعلیمی اور تجارتی شہر ہے، جس کی ترقی و خوشحالی پورے خطے کی ترقی سے جڑی ہوئی ہے۔ شہر میں سڑکوں، ٹرانسپورٹ، صحت، تعلیم، نکاسی آب اور دیگر بنیادی سہولیات کی بہتری کے لیے اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ عوامی نمائندگان اور حکومت پنجاب کی مشترکہ کاوشیں شہر کو ایک جدید، خوبصورت اور سہولیات سے آراستہ شہر بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔ایپسما عہدیداران نے امید ظاہر کی کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا دورہ راولپنڈی شہر کی تعمیر و ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہوگا اور اس دورے کے نتیجے میں عوامی فلاح و بہبود کے نئے منصوبوں، تعلیمی سہولیات کی بہتری اور شہری مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگا۔انہوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ ایپسما ایک ذمہ دار تعلیمی تنظیم کی حیثیت سے تعلیم کے فروغ، نوجوان نسل کی مثبت تربیت اور راولپنڈی کی مجموعی ترقی کے لیے اپنا تعمیری کردار ادا کرتی رہے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      AC گوجرخان کا ذبح خانے کا دورہ،ناقص انتظامات پر ٹھیکیدار کو شوکاز نوٹس

      سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر سردار غیاث گل کی نئی تعیناتی کے باوجود وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا

      چکوال ، جرائم میں اضافہ کی بنیادی وجہ ناجائز اسلحہ کی بھر مار،ڈی پی او نوٹس لیں

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.