Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1556ٹریفک حادثات 800افراد زخمی
    • پنجاب حکومت نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کیلئے 2 ارب 50 کروڑ روپے جاری کردیئے
    • پنجاب حکومت کا سرکاری سکولوں میں ارلی چائلڈ ایجوکیشن کیلئے کلاسرومز بحالی کا فیصلہ’ الگ بجٹ جاری
    • توہین مذہب کے مقدمہ میں نامزد ملزم کوعمر قید بامشقت کی سزا سنا
    • یوفون اور ٹیلی نار پاکستان نے ملک بھر میں5Gسمارٹ فونز کے استعمال کے فروغ کیلئے Xiaomiکیساتھ شراکت داری قائم کر لی ۔
    • منشیات فروشی اور فحاشی کے اڈوں کا مکروہ دھندہ عروج پر پہنچ گیا
    • وزیراعلیٰ سندھ سے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری پر اتفاق
    • بابائے صحافت مولاناظفرعلی خان کی70ویں برسی 27 نومبر کو منائی جائیگی
    • عمران مجرم نہیں تو بلاول اپنے والد صدر پاکستان سے ان کے معافی نامے پردستخط کروا کر رہائی دلائیں: عابد شیر علی
    • خاتون پر شوہر کے تشدد اور بال کاٹنے کے واقعہ پر سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا نوٹس
    • آئرلینڈ کی یونیورسٹی نے اسرائیلی ادارے سے تعلقات منقطع کر لئے
    • پنجاب حکومت’ سرکاری سکولوں کیلئے نان ڈویلپمنٹ فنڈ کی مد میں 3 ارب 27 کروڑ روپے جاری
    • پنجاب حکومت کی محکمہ سکول ایجوکیشن کو نارتھ پنجاب ‘سنٹرل پنجاب اور جنوبی پنجاب میں تقسیم کرنیکی تجویز
    • باباگورونانک دیوجی کا 557 واں جنم دن’ بھارت سے 3 ہزار یاتری متوقع
    • جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں 3 ماہ کے دوران ایک بھی سرجری نہ ہوسکی
    • ملک کے مفاد میں بہتر فیصلہ سامنے آئے گا: طارق فضل چودھری
    • غیر قانونی بھٹوں کیخلاف کارروائیاں، 1,429بھٹے مسمار،968سیل
    • پنجاب کے سکولوں میں طلبہ کو منشیات کے نقصانات سے آگاہ کرنے کیلئے آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ
    • یمن میں بے گھر افراد کی تعداد 3لاکھ 57ہزار تک پہنچ گئی: اقوام متحدہ
    • چین نے دنیا کی تیز ترین مقناطیسی ٹرین کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    توہین مذہب کے مقدمہ میں نامزد ملزم کوعمر قید بامشقت کی سزا سنا

    By Khabrain Newsنومبر 21, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر 1 کے جج امجد علی شاہ نے توہین رسالت، توہین قرآن اور توہین مذہب کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو الزامات ثابت ہونے پر موت اور عمر قید بامشقت کی سزا سنا دی ہے عدالت نے دیگر دفعات کے تحت ملزم کو مجموعی طور پر 32 سال قید بامشقت اور 13 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے عدم ادائیگی جرمانہ کی صورت میں ملزم کو مزید اڑھائی سال قید بھگتنا ہوگی ایف آئی اے سائبر کرائم نے 3 اگست 2018 کو محمد ابتسام المصطفی کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا جس میں الزام تھا کہ ملزم نے فیس بک پر اپنے نام سے اکانٹ بنا کر اس پر توہین رسالت، توہین قرآن اور توہین مذہب پر مبنی مواد شئیر کیا گزشتہ روز ٹرائل مکمل ہونے پر عدالت نے ملزم کو تعزیرات پاکستان کی دفعہ 295 سی کے تحت موت کی سزا سناتے ہوئے حکم دیا ہے کہ ملزم کی موت واقع ہونے تک اسے پھانسی کے پھندے پر لٹکایا جائے تاہم سزائے موت پر عملدرآمد ہائی کورٹ کی توثیق سے مشروط ہوگا عدالت نے 295 بی کے تحت ملزم کو عمر قید بامشقت اور 295 اے کے 10 سال قید بامشقت اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے اسی طرح انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 7/1 جی کے تحت 5 سال قید بامشقت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ، دفعہ 9 اے ٹی اے کے تحت 5 سال قید بامشقت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ اور دفعہ 11 ڈبلیو کے تحت دفعہ 7/1 جی کے تحت 5 سال قید بامشقت اور 1 لاکھ روپے جرمانہ جبکہ پیکا ایکٹ 2016 کی دفعہ 11 کے تحت 7 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے عدم ادائیگی جرمانہ پر ملزم کو مجموعی طور پر اڑھائی سال قید کی مزید سزا بھگتنا ہوگی عدالت نے ملزم کو ضابطہ فوجداری کی دفعہ 382 بی کا فائدہ بھی دیا ہے جس کے تحت ملزم کا عرصہ حوالات سزا سے منہا تصور ہوگا۔ یاد رہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے جمعہ کے روز توہین رسالت کے ملزم کو چوتھی بار سزائے موت سنائی ہے لاہور ہائی کورٹ پنڈی بنچ اسے قبل ملزم کا کیس تین مرتبہ ریمانڈ بیک کرچکا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پہلی مرتبہ 28 ستمبر 2019 کو ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ ملزم نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف پہلی اپیل لاہور ہائیکورٹ پنڈی بنچ میں دائر کی۔ جس پر جسٹس چوہدری عبدالعزیز اور جسٹس شاہد محمود عباسی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے اپیل منظور کرتے ہوئے 14جون2021 کو کیس از سرِ نو سماعت کے لئے ٹرائل کورٹ کو واپس بھیج دیا۔ ٹرائل کورٹ نے دوسری مرتبہ ملزم کو عمر قید کے بجائے موت کی سزا سنا دی۔ جس پر ملزم نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف دوسری اپیل لاہور ہائیکورٹ پنڈی بنچ میں دائر کی۔ جس پر جسٹس چوہدری عبدالعزیز اور جسٹس صداقت علی خان نے 13 نومبر 2023 کو کیس ایک مرتبہ پھر ٹرائل کورٹ کو واپس بھیج دیا۔ جہاں انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے دوسری مرتبہ بھی ملزم کی سزائے موت برقرار رکھی۔ جس پر ملزم نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف تیسری اپیل ہائیکورٹ میں دائر کی۔ جس پر جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس تنویر احمد شیخ نے 12 مئی 2026 کو تیسری مرتبہ کیس ریمانڈ بیک کیا۔ تاہم گزشتہ روز انسداد دہشتگردی عدالت نے چوتھی مرتبہ ملزم کو سزائے موت کے ساتھ عمر قید کی سزا سنادی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1556ٹریفک حادثات 800افراد زخمی

      پنجاب حکومت نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کیلئے 2 ارب 50 کروڑ روپے جاری کردیئے

      پنجاب حکومت کا سرکاری سکولوں میں ارلی چائلڈ ایجوکیشن کیلئے کلاسرومز بحالی کا فیصلہ’ الگ بجٹ جاری

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.