لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ کے لئے نیا ترمیمی ججز روسٹر جاری کردیا گیا،
11 ڈویژن اور28 سنگل بنچز کیسز کی سماعت کریں گے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ تمامنوعیت کی اپیلوں، جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں ڈویژن بنچ بینکنگ و کمرشل ، جسٹس فیصل زمان کی سربراہی میں بنچ سول ،جسٹس چوہدری محمد اقبال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سول ،جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں ڈویژن بنچ قتل سمیت فوجداری ، جسٹس عاصم حفیظ کی سربراہی میں بنچ بینکنگ، کمپنی کیسز ، جسٹس احمد ندیم ارشد کی سربراہی میں بنچ سول ،جسٹس علی ضیا ء باجوہ کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نیب اور فوجداری ،جسٹس حسن نواز مخدوم کی سربراہی میں بنچ ٹیکس ریفرنسز اور بینکنگ اپیلوں، جسٹس وقار حیدر اعوان کی سربراہی میں بنچ سول اپیلوں جبکہ جسٹس جواد ظفر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ منشیات اور فوجداری اپیلوں کی سماعت کرے گا۔ ترمیمی روسٹر23 نومبر سے 24 دسمبر تک نافذ العمل رہے گا۔
بریکنگ نیوز
- نارووال:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نارووال یونیورسٹی میں فائن آرٹس طلبہ کے فن پارے دیکھ رہے ہیں۔
- مسلسل خراب پرفارنس صائم ایوب کا کرکٹ سے دور رہنے کا فیصلہ
- لاہور:کنڈیکٹر اور مسافر سامان کا بورا بس کی چھت پر رکھ رہے ہیں۔
- تیل آمدن میں کمی،معاشی دبائوکے باعث ایران میں شیڈول لوڈ شیڈنگ کا اعلان
- رواں ہفتے11 ڈویژن ،28 سنگل بنچز کیسز کی سماعت کریں گے
- سکیورٹی فورسز اور شہداء کے خلاف سوشل میڈیا مہم، آزاد کشمیر کی عوام کی سخت مذمت
- ہائیکورٹ میں لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے کیس کی سماعت کل ہو گی
- وفاقی وزیر احسن اقبال کایونیورسٹی آف نارووال میں آرٹ ایگزی بیشن کا دورہ
- اقوامِ متحدہ : ماحولیاتی کانفرنس کے مسودے میں جیواشم ایندھن کا ذکر نہ کرنے پر بحث
- جعلی ڈگریوں کی روک تھام کیلئے پنجاب بار ،ایچ ای سی کے درمیان اہم پیشرفت
- ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، 20 کلو تھیلا 3600 روپے تک پہنچ گیا
- جموں میں بھارتی فوجی اہلکارپراسرار حالات میں مردہ پایا گیا
- قبضہ مافیا کو مقامی افراد کی حمایت حاصل’جلد مافیا کیخلاف ایکشن لینگے:اوقاف انتظامیہ ڈی جی خان
- ڈیرہ غازی خان میں حضرت سخی سرور سے منسلک ہزاروں ایکڑ قیمتی وقف اراضی مبینہ قبضہ مافیا کے نشانے پر
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں مین شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ
- سندھ کی کارکردگی پر سوال اٹھانے والے پنجاب کا بھی ترقیاتی ریکارڈ سامنے لائیں: پاکستان پیپلز پارٹی
- سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب سموگ کی صورتحال اے کیو آئی میں بہتری اور فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے حکومتی اقدامات پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
- پاکستان پیپلز پارٹی کا59واں یوم تاسیس30نومبرکو منایا جائے گا
