Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جعلی ڈگریوں کی روک تھام کیلئے پنجاب بار ،ایچ ای سی کے درمیان اہم پیشرفت
    • ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، 20 کلو تھیلا 3600 روپے تک پہنچ گیا
    • جموں میں بھارتی فوجی اہلکارپراسرار حالات میں مردہ پایا گیا
    • قبضہ مافیا کو مقامی افراد کی حمایت حاصل’جلد مافیا کیخلاف ایکشن لینگے:اوقاف انتظامیہ ڈی جی خان
    • ڈیرہ غازی خان میں حضرت سخی سرور سے منسلک ہزاروں ایکڑ قیمتی وقف اراضی مبینہ قبضہ مافیا کے نشانے پر
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں مین شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ
    • سندھ کی کارکردگی پر سوال اٹھانے والے پنجاب کا بھی ترقیاتی ریکارڈ سامنے لائیں: پاکستان پیپلز پارٹی
    • سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب سموگ کی صورتحال اے کیو آئی میں بہتری اور فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے حکومتی اقدامات پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
    • پاکستان پیپلز پارٹی کا59واں یوم تاسیس30نومبرکو منایا جائے گا
    • بلاول بھٹو زرداری کی بات ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں ہے’خرم شہزاد اعوان
    • جیلوں میں بدعنوانی اختیارات کا ناجائز استعمال غیر قانونی سہولتوں بارے انکشافات
    • لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ کی شدت کی وجہ سے فضا آلود ہ ہے۔
    • پنجاب میں فضائی آلودگی میں اضافہ، لاہورپہلے نمبر پر برقرار
    • غزہ’ اسرائیلی فوج کا قافلے حملہ’ رہائشی عمارتیں تباہ’ 3امدادی کارکن شہید
    • سارہ خان اور فیروز خان پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے
    • جے یو آئی سندھ کا کراچی میں احتجاج مولانا فضل الرحمن کیخلاف مہم بند کی جائے
    • اڑھائی سال سے ایک وزیر کے تبصرے صبر سے سن رہا ہوں
    • بلوچستان دہشت گردوں نے ٹرک کو آگ لگا دی مسافر بس پر فائرنگ ڈرائیور سمیت 4 افراد زخمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جموں میں بھارتی فوجی اہلکارپراسرار حالات میں مردہ پایا گیا

    By Khabrain Newsنومبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جموں(این این آئی)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کا ایک اہلکا رجموں شہر میں جنرل بس اسٹینڈ کے قریب پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 31 سالہ بھارتی فوجی سنجیت سنگھ بی سی روڈ پر بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔ وہاں سے گزرنے والے بعض افراد نے اسے دیکھ کر پولیس کو مطلع کیا۔رپورٹس کے مطابق فوجی اہلکار چھٹی گزارنے کے بعد اپنی تعیناتی کے مقام پر واپس جا رہا تھا کہ اسے جموں کے بس اسٹینڈ کے قریب بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔پولیس کے مطابق اسے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) جموں منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھا گیا ہے۔ دریں اثنا ء موت کی وجہ معلوم کرنے کے لیے پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ سنجیت سنگھ چھٹی گزارنے کے بعد گرداسپور میں اپنی ڈیوٹی پر واپس جا رہا تھا۔یہ واقعہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی فوجی کارروائیوں کے دوران پیش آیا ہے جن کے باعث علاقے کی صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔ مسلسل فوجی موجودگی، جابرانہ اقدامات اور کشمیریوں کے خلاف کارروائیوں نے پورے علاقے میں خوف و دہشت اور بے یقینی کی فضا پیداکردی ہے۔ حالیہ عرصے میں بھارتی فوجیوں کی پْراسرار اموات کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے جس سے مقبوضہ علاقے میں تعینات بھارتی فوجیوںپر بڑھتے ہوئے نفسیاتی دباؤ، ذہنی تناؤ اور ان کے حوصلوںسے متعلق سوالات جنم لے رہے ہیں۔تاہم سنجیت سنگھ کی موت کے حالات تاحال واضح نہیں ہیں اور اس کی اصل وجہ کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تحقیقات کے بعد ہی ممکن ہو سکے گا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      جعلی ڈگریوں کی روک تھام کیلئے پنجاب بار ،ایچ ای سی کے درمیان اہم پیشرفت

      ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، 20 کلو تھیلا 3600 روپے تک پہنچ گیا

      قبضہ مافیا کو مقامی افراد کی حمایت حاصل’جلد مافیا کیخلاف ایکشن لینگے:اوقاف انتظامیہ ڈی جی خان

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.