Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیکسلا میں کارروائی، زائد المیعاد مشروبات کا بڑا ذخیرہ پکڑ لیا
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،5 افراد کو حراست میں لے کرشراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
    • سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث گل کی عہدے کا چارج سنبھال لیا
    • فضل الرحمن اور انکے صاحبزادے اسعد محمود کو دی گئی سیکورٹی واپس
    • بھارتی دھمکیاں مسترد پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا عالمی قانون کی خلاف ورزی پاکستان
    • سپریم کورٹ کا وکلا کیلئے ایڈووکیٹ پورٹل متعارف عدالتی خدمات آن لائن دستیاب ہوں گی
    • میرے بھتیجے کو ناحق 60 سال سزا دی گئی، مہربانی کی جائے:شیخ رشید
    • اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے ایڈووکیٹ پورٹل کا تعارف کراتے ہوئے
    • نئے صوبوں پر خونریزی کی بات پورے پاکستان کیلئے دھمکی ہے، عدالتیں نوٹس لیں: خالد مقبول صدیقی
    • فضل الرحمن کو نقصان پہنچا تو نواز شریف ذمہ دار ہونگے : عبدالغفور حیدری
    • بلاول اپنے موقف میں سنجیدہ ہیں تو PTI کی نشستیں واپس کریں: بیرسٹر گوہر
    • جوڈیشل کمیشن کا اجلاس اگلے ہفتے طلب
    • اعلان
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • گوادر: مسافر کوچ اور ایل پی جی بائوزر میں تصادم کے بعد دھوئیں کے بادل بلند ہورہے ہیں۔
    • کوئٹہ مسافر بس اور گیس باوزر میں تصادم 10 افراد جاں بحق اور 27زخمی
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کا معاملہ، حکومت اور جماعت اسلامی کی مشاورت’ فیول سبسڈی سکیم کا دائرہ کار بڑھانے کا جائزہ لیا گیا
    • وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم سولر پینل سکیم فیز ٹو کی منظوری دے دی،
    • پاکستان اور آسیان کے درمیان تجارت سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • حوثیوں کی سعودیہ پر میزائل حملے کی کوشش ناکام4 بیلسٹک 1 کروز میزائل تباہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث گل کی عہدے کا چارج سنبھال لیا

    By Khabrain Newsنومبر 20, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی (سٹی رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث گل کی عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد پولیس ہیڈ کوارٹرز آمد، سی پی او نے یادگار شہدا پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور شہدا کی درجات کی بلندی کے لیے دعا کی، راولپنڈی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، ایس ایس پی آپریشنز،ایس ایس پی انوسٹی گیشن سمیت دیگر افسران نے استقبال کیا، سی پی او نے شہدا گیلری کا دورہ کیا اور تاثرات قلمبند کیے، شہدا کی قربانیاں لازوال ہیں،جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل۔ تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث گل کی عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد پولیس ہیڈ کوارٹرز آمد، سی پی او نے یادگار شہدا پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور شہدا کی درجات کی بلندی کے لیے دعا کی، راولپنڈی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، ایس ایس پی آپریشنز،ایس ایس پی انوسٹی گیشن سمیت دیگر افسران نے استقبال کیا، سی پی او نے شہدا گیلری کا دورہ کیا اور تاثرات قلمبند کیے،سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا کہنا تھاکہ شہدا کی قربانیاں لازوال ہیں،جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، سی پی او نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اور جرائم کی بیخ کنی اولین ترجیح ہوگی، شہریوں کی سہولت کے لیے سروس ڈیلیوری کو مزید بہتر بنائیں گے،شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ میری اولین ترجیحات میں شامل ہیں، وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس کی کارکردگی اور سروس ڈیلیوری کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیکسلا میں کارروائی، زائد المیعاد مشروبات کا بڑا ذخیرہ پکڑ لیا

      راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،5 افراد کو حراست میں لے کرشراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا

      فضل الرحمن اور انکے صاحبزادے اسعد محمود کو دی گئی سیکورٹی واپس

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.