لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور ترکیہ نے گزشتہ روز سپریم کورٹ آف پاکستان میں دوطرفہ عدالتی تعاون سے متعلق ایک مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی اور ترکیہ کی کورٹ آف کیسیشن (Court of Cassation) کے صدر عمر کرکیز نے اس مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک کی عدلیہ کے مابین ادارہ جاتی تعلقات کو مضبوط بنانے، عدالتی تبادلوں، پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے اور معلومات و علم کے تبادلے کے لیے ایک لائحہ عمل وضع کیا گیا ہے۔دستخطی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججوں، آزاد جموں و کشمیر کی سپریم کورٹ اور مختلف ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان، نیز وفاقی وزیر قانون اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
بریکنگ نیوز
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دوچاربرس کی بات نہیں
- نیتن یاہو’ آئزن کوٹ کے درمیان مخلوط حکومت کے مذاکرات ناکام
- پاکستان اور ترکیہ کی سپریم کورٹ میں دوطرفہ عدالتی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- میگھن مارکل نے شہزادہ ہیری کی دی ہوئی منگنی کی انگوٹھی پہننا چھوڑ دی
- اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان اور ترکیہ کی عدلیہ کے صدر باہمی تعاون کے ایم او یو پر دستخط کر رہے ہیں۔
- اسلام آباد:صدر آصف زرداری سے پرتگال کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ملاقات کر رہے ہیں۔
- نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور پرتگال کے وزیر خارجہ پالوانجل معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد مصافحہ کر رہے ہیں۔
- پی ایس ایل 12 کی افتتاحی تقریب پشاور میں ہوگی: محسن نقوی
- ویڈیو کیس،عظمیٰ بخاری کی دائر درخواست پر سماعت 30نومبر تک ملتوی
- مافیا کو آٹے کے نرخ میں من مانی کرنے کی اجازت نہیں دینگئے مریم نواز
- پٹرول 3 روپے لیٹر سستا ڈیزل کی قیمت برقرار
- فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ملائیشیا وزیراعظم انور ابراہیم سے ملاقات دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
- ایران پر یکطرفہ حملہ خطرناک نیتن یاہو کی اسرائیلی انٹیلی جنس اور فوجی حکام کی وارننگ
- پٹرولیم ڈیلر کاقیمتوں کے ماہانہ نظام کی بحالی کیلئے حکومت کو15دن کاالٹم میٹم
- مکہ معاہدہ، پاک،سعودی اور ترکیہ اہم مذاکرات 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہونگے
- پاکستان اور عمان کا ویزا مسائل حل کرنے کیلئے متعلقہ وزارتوں سے رجوع کرنے پر اتفاق
- وزیراعلیٰ مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
- نئے صوبوں کا قیام آئینی ترمیم کے بغیر ممکن نہیں:بیرسٹر گوہر
- صدر زرداری سے پرتگال کے وزیر خارجہ کی ملاقات، تجارت، توانائی اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
