Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹممینٹیننس 21نومبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
    • نیوز چینل کی اینکر ربیعہ احسن کے قتل کے الزام میں گرفتار مقتولہ کے شوہر کی ضمانت منظور
    • پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ڈیجیٹل میڈیا گورننس تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
    • ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں شہید کی فیملی کو چیک دیئے
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیکسلا میں کارروائی، زائد المیعاد مشروبات کا بڑا ذخیرہ پکڑ لیا
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،5 افراد کو حراست میں لے کرشراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
    • سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث گل کی عہدے کا چارج سنبھال لیا
    • فضل الرحمن اور انکے صاحبزادے اسعد محمود کو دی گئی سیکورٹی واپس
    • بھارتی دھمکیاں مسترد پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا عالمی قانون کی خلاف ورزی پاکستان
    • سپریم کورٹ کا وکلا کیلئے ایڈووکیٹ پورٹل متعارف عدالتی خدمات آن لائن دستیاب ہوں گی
    • میرے بھتیجے کو ناحق 60 سال سزا دی گئی، مہربانی کی جائے:شیخ رشید
    • اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے ایڈووکیٹ پورٹل کا تعارف کراتے ہوئے
    • نئے صوبوں پر خونریزی کی بات پورے پاکستان کیلئے دھمکی ہے، عدالتیں نوٹس لیں: خالد مقبول صدیقی
    • فضل الرحمن کو نقصان پہنچا تو نواز شریف ذمہ دار ہونگے : عبدالغفور حیدری
    • بلاول اپنے موقف میں سنجیدہ ہیں تو PTI کی نشستیں واپس کریں: بیرسٹر گوہر
    • جوڈیشل کمیشن کا اجلاس اگلے ہفتے طلب
    • اعلان
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • گوادر: مسافر کوچ اور ایل پی جی بائوزر میں تصادم کے بعد دھوئیں کے بادل بلند ہورہے ہیں۔
    • کوئٹہ مسافر بس اور گیس باوزر میں تصادم 10 افراد جاں بحق اور 27زخمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ڈیجیٹل میڈیا گورننس تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

    By Khabrain Newsنومبر 20, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)وزیر مملکت / وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون نے جمہوریہ ترکیہ کے ایوانِ صدر کے اعلی سطحی وفد کا خیرمقدم کیا۔ وفد کی قیادت پروفیسر ڈاکٹر فرحت پیرنچی، ڈپٹی ہیڈ آف کمیونیکیشنز، کر رہے تھے۔ اس موقع پر پاکستان میں جمہوریہ ترکیہ کے سفیر عزت مآب ڈاکٹر عرفان نیزیروغلو بھی موجود تھے۔مذاکرات میں ادارہ جاتی روابط کو مضبوط بنانے، تجربات اور مہارتوں کے تبادلے اور دوطرفہ روابط کے نئے امکانات تلاش کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ اہم موضوعات میں غیر مصدقہ اور گمراہ کن معلومات کا تدارک، آن لائن تحفظ کا فروغ، ڈیجیٹل ماحول میں بچوں کا تحفظ اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز سے پیدا ہونے والے چیلنجز شامل تھے۔ فریقین نے ڈیجیٹل میڈیا ریگولیشن، ذمہ دارانہ آن لائن ابلاغ اور بدلتے ہوئے ڈیجیٹل منظرنامے سے نمٹنے کے لیے مثر ادارہ جاتی اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔فہد ہارون نے اس امر پر زور دیا کہ ڈیجیٹل شعبے میں ذمہ دارانہ طرزِ حکمرانی، آن لائن شہریوں کا تحفظ اور غیر مصدقہ و گمراہ کن معلومات کا تدارک ایک محفوظ، قابلِ اعتماد اور جوابدہ ڈیجیٹل ماحول کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہیں۔ انہوں نے ادارہ جاتی استعدادِ کار میں اضافے، ذمہ دارانہ ڈیجیٹل سرگرمیوں کے فروغ اور مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ترکیہ کے ساتھ قریبی روابط، ادارہ جاتی اشتراک اور مہارتوں و بہترین عملی تجربات کے تبادلے کے ذریعے کام کرنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ترک وفد میں ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشنز، ایوانِ صدر ترکیہ کے شعبہ اسٹریٹجک کمیونیکیشنز و کرائسز مینجمنٹ کے سربراہ قاسم الیری سمیت دیگر اعلی حکام بھی شامل تھے۔پاکستانی جانب سے چیئرپرسن پیمرا محترمہ امبرین جان، ایگزیکٹو ممبر پیمرا بیرسٹر سکندر چوہدری، میڈیا اداروں اور وزارتِ خارجہ کے نمائندے بھی شریک تھے۔دونوں جانب سے اس خواہش کا اظہار کیا گیا کہ مسلسل رابطوں، قریبی ادارہ جاتی روابط اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں مہارتوں کے تبادلے کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کیا جائے، جو پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دیرینہ دوستی اور برادرانہ تعلقات کی مضبوطی کا عکاس ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹممینٹیننس 21نومبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول

      نیوز چینل کی اینکر ربیعہ احسن کے قتل کے الزام میں گرفتار مقتولہ کے شوہر کی ضمانت منظور

      ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں شہید کی فیملی کو چیک دیئے

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.