Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جاری راولپنڈی
    • بنوں میں نامعلوم افرادکے تشددسے پولیس اہلکار جاں بحق
    • لاہور ہائیکورٹ:قید کی سزا کالعدم قرار’ بیوی قتل کا ملزم بری
    • یورپی یونین ‘ فضائی آلودگی پھیلانے والی کمپنیوں پر ماحولیاتی ٹیکس کا قانون منظور
    • چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے بنکاک پہنچنے پر سیو چلڈران تنظیم کے اراکین کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • کوٹھیاںلگژری گاڑیاں 1600 ملازم فری بلدیاتی افسران شاہانہ زندگی گزارنے لگے
    • یورپی یونین فضائی الودگی پھلنے والہ کمپنیوں پر ماحولیاتی ٹیکس کا قانون منظور
    • لاہور ہائیکورٹ:قید کی سزا کالعدم قرار’ بیوی قتل کا ملزم بری
    • پی آئی اے میں کارکردگی کی بنیاد پر ملازمین کا جائزہ لینے کا فیصلہ، نئے سی ای او کا ملازمین کے نام پر پہلا باضابطہ پیغام جاری
    • میسجنگ ایپس پر شناخت چھپانے والوں کیلئے نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
    • چین میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے جدید روبوٹ پولیس اہلکار تعینات
    • اوباش ملزمان نے اسلحہ کے زور پر خاتون کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا
    • 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1480ٹریفک حادثات740افراد شدید زخمی
    • کراچی:آرٹس کونسل میں تیسرے ورلڈ کلچر فیسٹیول کے موقع پر لیاری کے فنکار لیوا رقص پیش کر رہے ہیں۔
    • کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والا ملزم گرفتار
    • فرانس کے قومی عجائب گھر سے چوری ہونے والے شاہی زیورات پچیس
    • جاپانی کمپنی نے نیند کے دوران خراٹے روکنے والا خودکار سمارٹ تکیہ متعارف کرا دیا
    • کروڑوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ اور بھارتی گٹکا ضبط
    • حیدر آباد:دریائے سندھ حسین آباد کے قریب کم پانی کا شکار۔
    • جاپانی انجینئرز نے سمندر کی لہروں سے بجلی پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے طاقتور زیرِ آب ٹربائن نصب کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈیم پر سیلفی کا شوق، دُلہن سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد ڈوب گئے

    By Daily Khabrainاکتوبر 8, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھارت :بھارتی ریاست تامل نڈو میں ڈیم کے پاس سیلفی لیتے ہوئے نوبیاہتا دُلہن سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد  ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سیرو تفریح  کے لیے آنے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد  ایک ساتھ ہاتھ پکڑے پامبار ڈیم کے قریب پانی میں کھڑے تھے اور سیلفی لینے کی کوشش میں تھے کہ اچانک ان میں سے ایک شخص کا پاؤں پھسل گیا جس کے باعث توازن برقرار نہ رکھنے سے باقی لوگ بھی پھسل کر ڈیم میں جاگرے۔ڈیم میں گرنے والوں میں نوبیاہتا جوڑا بھی شامل تھا جن میں سے شوہر اور اس کی بہن خوش قسمتی سے اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوگئے مگر بدقسمتی سے دیگر افراد پانی میں ڈوب گئے۔اعدادو شمار کے مطابق پوری دنیا میں سیلفی لیتے وقت جان سے چلے جانے کے سب سے زیادہ واقعات بھارت میں ہوئے ہیں جبکہ امریکی نیشنل لائبریری آف میڈیسن کے مطالعے کے مطابق 2011 سے 2017 کے درمیان ہندوستان میں سیلفی لینے کی وجہ سے 259 ہلاکتوں کی اطلاعات ملی ہیں۔بھارتی میڈیا کہ مطابق پانی میں ایک ساتھ گرنے والوں میں 3 بہن بھائی تھے جن کی عمر 14، 18 اور 19 برس تھی، جبکہ ان کے ساتھ نو بیاتے جوڑے میں سے خاتون اور لڑکے کی بہن بھی شامل تھی۔ لڑکے نے خوش قسمتی سے اپنی بہن کی جان بچا لی مگر باقی کے4 پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ تلاش کے بعد چاروں لاشوں کو نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔بھارت میں آئے روز نئے نئے طریقوں سے سیلفی لینے کا شوق بہت عام ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے، ماہرین اس حوالے سے لوگوں کو خبردار بھی کر رہے۔ جبکہ ماہرین کے مطابق لوگوں میں اس شوق کی وجہ اپنے ارد گرد کے لوگوں اور دوستوں کو نئے نئے طریقں سے لی گئیں سیلفیز کے ذریعے متاثر کرنا ہے۔اس سے قبل مئی میں ریاست ہریانہ میں ریلوے ٹریک پر سیلفیاں لینے والے 3 نوجوان اچانک ٹرین آنے کی ذد میں ہلاک ہوگئے تھے۔ جبکہ 2017  میں بھارتی ریاست کارناتاکا کی جانب سے ایک آگاہی مہم بھی چلائی گئی تھی جس میں نوجوانوں اور طالبعلموں کو آگاہ کیا گیا تھا کہ سیلفی لینے کا شوق جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میسجنگ ایپس پر شناخت چھپانے والوں کیلئے نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

      چین میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے جدید روبوٹ پولیس اہلکار تعینات

      فرانس کے قومی عجائب گھر سے چوری ہونے والے شاہی زیورات پچیس

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.