Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حسن ابدال ، مین بازار تاجروں پر صفائی ٹیکس کے نام پر ہزاروں کے بل عائد
    • چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ ، علاقہ سرسید چوک جہانگیر روڈ عوام پانی کو ترس گئے
    • ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون کی مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بڑی پیشرفت، سٹارٹ اپ خریدنے کے معاہدے کے قریب
    • وزیر تجارت سندھ کی فلور مل مالکان کے مسائل آج تک حل کرنیکی یقین دہانی
    • بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات’3 ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد
    • کراچی’ بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل، کچرا کنڈی سے مقتول کا سر بھی برآمد
    • ملک نفرت، انتشار اور ٹکراو کی سیاست کا متحمل نہیں،مبارک آفتاب گل
    • جموں میں بھارتی فوجی اہلکارپراسرار حالات میں مردہ پایا گیا
    • گوجرخان فحاشی اڈے پر چھاپہ، کانسٹیبل سمیت چاروں ملزمان کی ضمانتیں مسترد
    • پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، عام آدمی اور کسان پریشان
    • پاکستانی صنعت کو عالمی رجحانات کے مطابق حکمت عملی مرتب کرنا ہوگی: اعجا زالرحمان
    • وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ چکوال، سیاسی، انتظامی حلقوں میں مختلف قیاس ارائیاں
    • فرانس کے بجٹ میں بیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کی تجویز، اخراجات کم کرنے کا منصوبہ
    • وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا دورہ راولپنڈیاستقبال کی تیاریاں مکمل
    • چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کی ہاؤس آف لارڈز لندن میں بین الاقوامی انسانی حقوق سیمینار میں شرکت
    • فتح جنگ:سی ای او ڈسکور ڈاکٹر قیصر رفیق اور آسٹریاپاکستان بزنس کونسل کے صدر شاہد ندیم رانا کو پیرس میں شمع گروپ آف کمپنیز انٹرنیشنل آفس دورہ کے موقع پر سردار ظہور اقبال خان گلدستہ پیش کرتے ہوئے۔
    • نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سمت دیناہمارا مشن: نورین لودھی
    • امریکی عدالت نے اجیت ڈوول اور سمنت گوئل کو سمن جاری کر دیئے
    • سی ای او ڈسکور اور صدر آسٹریا بزنس کونسل کا پیرس میں شمع گروپ کا دورہ
    • اسلام آباد کی پہلی پیپلز اسمبلی قیام کا فیصلہ، رواں ہفتے باضابطہ اجلاس طلب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یاسر اور ویاب، پہلے جھگڑے پھر صلح بھی کرلی

    By Daily Khabrainدسمبر 15, 2016
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    برسبین(نیوزایجنسیاں) آسٹریلیا کے شہر برسبین میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران فاسٹ باو¿لر وہاب ریاض اور لیگ اسپنر یاسر شاہ کے درمیان جھگڑا ہوگیا، تاہم ٹیم انتظامیہ نے دونوں کے درمیان صلح کرادی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایک عہدیدار نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان فٹ بال وارم اپ میچ کے دوران تلخ کلامی ہوئی تاہم معاملہ سنگین نوعیت کا نہیں تھا۔ذرائع کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کو پریکٹس میچ سے باہر بھیج دیا گیا، تاہم تھوڑی دیر بعد ہی انھیں واپس بلوا لیا گیا۔ٹیم عہدیدار نے بتایا کہ معاملہ سنگین نوعیت کا نہیں تھا اور کھلاڑیوں کےخلاف کوئی ایکشن لیے جانے کا امکان نہیں ہے۔بعدازاں ویاب ریاض اور یاسر شاہ کی صلح ہوگئی اور یاسر شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی اور وہاب کی تصویر شیئر کی۔ٹوئیٹر پر دونوں کھلاڑیوں نے ایک وڈیو بھی پوسٹ کی جس میں انہوں نے کہا کہ ’ایسا کچھ نہیں جیسا دکھایا جارہا ہے، ہم دونوں اچھے دوست ہیں، کل ہم مل کر کھیلیں گے، آپ سب ہمارے لیے دعا کریں‘۔بعد ازاں پی سی بی کے عہدے دار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یاسر اور وہاب ریاض نے ٹیم انتظامیہ سے معافی مانگ لی ہے اور ایک دوسرے سے صلح کرلی ہے۔انہوں نے بتایا کہ دنوں کھلاڑی اپنے رویے پر شرمندہ تھے اور انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ مستقبل میں ڈسپلن کو برقرار رکھیں گے اور جمعرات سے آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے۔عہدے دار نے کہا کہ چونکہ دونوں کھلاڑیوں نے معافی مانگ لی ہے لہٰذا ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا آغاز 15 دسمبر کو برسبین میں ہوگا جو دونوں ٹیموں کے درمیان تاریخ کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ ہوگا۔اس سے قبل رواں برس فروری میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تحت پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران بھی وہاب ریاض اور احمد شہزاد میں تلخ کلامی ہوئی تھی۔مذکورہ میچ کے پانچویں اوور کی پہلی گیند پر احمد شہزاد نے وہاب ریاض کو چھکا رسید کیا لیکن وہاب نے بھرپور واپسی کرتے ہوئے اگلی ہی گیند پر انہیں بولڈ کر دیا، اس موقع پر دونوں کھلاڑی آپس میں الجھ پڑے اور دونوں میں تلخ جملوں کے تبادلے کے ساتھ ساتھ دھکم پیل بھی ہوئی۔جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں پر میچ فیس کا بالترتیب 40 اور 30 فیصد جرمانہ عائد کردیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستانی کپتان عبدالصمد نے ریفری کی غلطی پکڑ لی ریفری نے غلطی سے بھارت کو ٹاس جیتنے کا حقدار قرار دے دیا۔

      ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ میںپاکستا نی کھلا ڑی بھارت سے میچ جیتنے پر خو شی کا اظہار کر رہے ہیں۔

      ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ’ پاکستانی کپتان نے ریفری کی غلطی پکڑ لی

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.