تازہ تر ین

شیخ رشید نے ٹکٹ بک کرالی

اسلام آباد (آن لائن) عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کو دو نومبر کے دھرنے میں شریک کرنے کے لئے شیخ رشید خصوصی طور پر لندن روانہ ہوں گے ۔ شیخ رشید نے غیر ملکی ایئرلائن سے لندن کی ٹکٹ بک کروالی ۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ میرا خیال ہے کہ علامہ طاہر القادری دو نومبر کے دھرنے میں شرکت کے لئے نہیں آ رہے اس لئے میں جمعہ کو جلسہ کے بعد لندن کے لئے روانہ ہو جاﺅں گا اور طاہر القادری سے ایک فائنل ملاقات کر کے ہی اسی روز واپس آ جاﺅں گا کیونکہ پچھلے کچھ عرصہ میں علامہ طاہر القادری کا بہت زیادہ سیاسی نقصان ہوا ہے ۔ ان کے 18 کارکن شہید ہوئے اور 70 زخمی ہوئے ۔ طاہر القادری اس فیصلہ کن موڑ پر پاکستان میں ہونا ضروری ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain