لاہور (ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی طیعیت اچانک خراب ہو گئی،نجی ٹی وی کے مطابق ان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،جہاں ماہر ڈاکٹر ز معائنہ کر رہے ہیں ،ان کے مختلف ٹیسٹ کئے جانے کی اطلا عات ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب بارے تشویشناک خبر …. ن لیگی حلقوں میں کھلبلی

