Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چین: وفاقی وزیر احسن اقبال کے سیٹلائٹ لانچ مرکز کے دورہ کے دوران لیا گیا گروپ فوٹو۔
    • اسلام آباد: سویڈن کی سفیر الگزینڈرہ برگ وزیراعظم کے مشیر برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ملاقات کر رہی ہیں۔
    • نیوزی لینڈ ،خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی
    • DHA ‘گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی
    • چین میں آواز سے چلنے والا خودکار اے آئی روبوٹک ٹوائلٹ متعارف
    • صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی اجلاس’ 111 ارب 76 کروڑ فنڈز کی منظوری
    • پنجاب کے مختلف شہروں میں سرد موسم کیساتھ فضائی آلودگی کا سلسلہ برقرار
    • NHA چترال کے شہریوں کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرے: عبدالعلیم خان
    • ایل پی جی کی نئی پرائسنگ پالیسی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
    • مظلوم کی ہر صورت داد رسی کریں ظالم کو کسی قیمت نہ چھوڑیں محسن نقوی
    • لاہور پولیس نے قیام گاہ کا محاصرہ کر لیا جبر کے سامنے سر نہیں جکھاوں گا فضل الرحمن بلاول کا فون اظہار یکجہتی
    • فیک نیوز گولی کی طرح ایک بار چل جائے تو واپس نہیں آتی اعظم نذیر تارڑ
    • BLAسربراہ رحمان گل بارے معلومات فراہمی پر 25 کروڑ انعام کا اعلان
    • فاطمہ ثناء کا پہلا ویمنز بگ بیش لیگ مشن مکمل قومی ڈیوٹی کیلئے وطن واپس
    • بھارت میں مذہبی اقلیتوں کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے
    • نا مناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گکوکارہ کو74 کوڑے مارے گے
    • صدرٹرمپ کی نیٹو سربراہ مارک روٹے سے اہم ملاقات آج ہوگی،وائٹ ہائوس
    • حماس رہنما کو چہل قدمی کے دوران اسرائیل نے ڈرون حملے میںشہید کردیا
    • رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ، نیپال 72 پر ڈھیر، پاکستان 96 رنز سے کامیاب
    • پاکستان کیلئے 500ملین ڈالر کی ایم آئی جی اے ضمانت یافتہ تجارتی مالیاتی سہولت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور :ملت پارک 5افراد کو قتل کرنے والا گرو ہ گرفتار

    By Daily Khabrainنومبر 30, 2016
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    lahore-crime
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور پولیس نے7 روز میں ملت پارک میں ڈکیتی کے دوران 5 افراد کو قتل کرنے والے 4 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ پہلی مرتبہ کسی واردات کے دوران ملزمان کو گھر کرائے پر دینے والے تین مالکان بھی پولیس کے ہتھے چڑھ گئے۔پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ہونے والی میڈیا بریفنگ میں سی سی پی او امین وینس اور دیگر پولیس افسران نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ ملت پارک میں چند روز قبل لاہور کی تاریخ کی سب سے بڑی واردات کے دوران 5 افراد کے قاتلوں کو سائنٹفیک بنیادوں پر گرفتار کیا۔واضح رہے کہ ملت پارک واقعہ کا وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے نوٹس لیا گیا جس کے بعد پولیس نے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا لیکن شہر میں ابھی بھی ایسے واقعات کی لمبی فہرست ہے جس کے مدعی ابھی بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ ملزمان میں ظہیر، زاہد اور جہانگیر سمیت ایک لڑکی اُم فروہ کو بھی گرفتار کیا گیا۔پولیس کا کہنا تھاکہ ملزمان حافظ آباد کے رہائشی ہیں اور لاہور میں وارداتوں سے پہلے انہوں نے 3 گھر کرائے پر حاصل کیے جن کے مالکان کو اس لیے گرفتار کیا گیا کہ انہوں نے کرائے داروں کے بارے پولیس کو آگاہ نہیں کیا۔پولیس لائنز میں مقتولین کے ورثا کو بھی بلایا گیا جنہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ ملزمان کو عبرت کا نشان بنایا جائے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      محسن نقوی کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات، ملک میں امن و امان کیلئے نئے صوبوں کے قیام پر تبادلہ خیال

      ڈی جی ایس آئی ایف سی کی خیبر پختونخوا کی کاروباری برادری سے ملاقات

      فیلڈ مارشل سے سوڈان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، انسداد دہشت گردی پر بات چیت

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.