Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا مقرر کردیا گیا
    • امام الحق کا محمد وسیم کو قانونی نوٹس دینے کا فیصلہ
    • روس کا فلسطین کے لیے بڑا مالی وعدہ ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان
    • پاکستانی خاتون سیلینا خواجہ کا عالمی اعزاز 100 میل الٹرا ٹریل ریس اپنے نام کرلی
    • ٹگ آف وار میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بڑی فتح، ورلڈ نومیڈ گیمز میں کامیابی
    • سونا پھر مہنگا، پاکستان میں قیمت 5 لاکھ روپے فی تولہ کے قریب پہنچ گئی
    • امریکا عرب اور ایرانی خودمختاری دونوں کا احترام نہیں کرتا: ایرانی وزیر خارجہ
    • قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 12 دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • گلین میک گرا نے وسیم اکرم کو ٹیسٹ تاریخ کا بہترین لیفٹ آرم فاسٹ بولر قرار دے دیا
    • احتشام ہمایوں کی شاندار کامیابی تیونس میں J60 ڈبلز چیمپئن بن گئے
    • این ڈی ایم اے کا الرٹ، آئندہ 72 گھنٹے اہم قرار؛ چترال، دیر سوات، باجوڑ، مہمند، شانگلہ، بٹگرام، کوہستان اور مانسہرہ میں خطرہ
    • جیسن گلیسپی کا عاقب جاوید کو ’آئینہ دیکھنے‘ کا مشورہ، برطرفیوں پر سخت ردعمل
    • ہیٹ ویوز کا جان لیوا اثر فرانس میں 7 ہزار اضافی اموات
    • GTA VI نے نیٹ فلکس پر دھوم مچا دی 11.31ملین ویوز کے ساتھ ریکارڈ قائم
    • ازبکستان کی سینٹرم ایئر نے تاشقند، کراچی کے درمیان براہِ راست پروازیں شروع کردیں
    • ایران کے خلاف فوجی، معاشی اور خفیہ کارروائی کے آپشنز کھلے ہیں: جے ڈی وینس
    • چین میں بچوں کو اسکول پہنچانے کا انوکھا حل 288 میٹر بلند لفٹ تیار
    • کُسل مینڈس انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر اسالنکا سری لنکا کی قیادت کریں گے
    • آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کرگیوس ڈوپنگ کیس میں معطل
    • نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ذاد کشمیر کی ترقی اوالین ترجیح وزیراعظم شہباز شریف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان ”پیپلز پارٹی “ پر برس پڑے….

    By Daily Khabrainدسمبر 5, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    imran-khan-khabrain
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ کیس سپریم کورٹ میں جانے کے بعد اب احتساب بل کی کوئی اہمیت نہیں، میں آج بھی اس موقف پر قائم ہو ں کہ پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے ہرگز کمیشن نہیں بننا چاہیے، اکیلے ہم ہی نہیں دنیا کے اور بہت سے ممالک کے لو گ سڑکوں پر ہیں اور یہ غیر جمہوری طریقہ نہیں ہے، میں سمجھتا ہوں کہ ہم نے پا رلیمنٹ میں جاکر وقت ضائع کیا ہے۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کام نہیں کر رہی ، جب پارلیمنٹ کام نہ کر ے تو پھر سڑکوں پر آنے کے بغیر کوئی راستہ نہیں ہوتا، پیپلز پارٹی اندر سے وزیراعظم کے ساتھ ملی ہوئی ہے صرف اوپر سے شور مچا رہی ہے، اگر ہم نے حکومت سے سمجھوتہ کر لیا اور پارلیمنٹ میں چلے گئے تو لو گ پانامہ لیکس کو بھو ل جائیں گے، پھر ہم بھی ڈبل شاہ بن جائیں گے، اگر پی ٹی آئی سڑکوں پر نہ نکلتی تو آج پانامہ لیکس کا ایشو ختم ہو چکا ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ادارے مضبوط ہوتے تو مجھے وزیراعظم کے خلاف سپریم کو رٹ نہ جانا پڑتا ، پانامہ لیکس کی صورت میں درحقیقت عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہوں کیونکہ کرپشن کا خاتمہ ہو گا تو پھر ہی حکومت پیسہ غریب عوام پر خرچ کرنا شروع کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ صرف ایک شخص کو بچانے کیلئے پورے ملک کا مستقبل داﺅ پر لگا دیا گیا ہے۔ پیپلز پا رٹی کا احتسا ب بل وزیر اعظم کو پانامہ لیکس سے بچانے کیلئے ہے، سپریم کو رٹ کو چاہیے کہ جلد فیصلہ کر ے۔ انہوںنے کہا کہ حکمران خاندان کو پتہ نہیں ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے ۔ ہم جو چاہ رہے تھے وہ تو ہو گیا ہے، نواز شریف نے اپنے تمام اثاثے تسلیم کر لیے ہیں،نواز شریف ثبوت دیدیتے تو 2نومبر والے حالات پیدا نہ ہوتے۔انہوںنے مولانا فضل الرحمن کی طرف سے اپنے لئے یوٹرن کے الفاظ استعمال کرنے پر کہا کہ دھاندلی کے خلاف ہمارے دھرنے پرجو ڈیشل کمیشن بن گیا تو پھر یو ٹرن کیسے ہو گیا۔ اگر پیٹرول پر مولانا صاحب کی تصویر لگا دی جائے تو لو گ خود ہی سمجھ جائیں گے کہ ڈیزل یہاں سے مل رہا ہے۔ پا نامہ لیکس کیس کا جو نتیجہ آئے گا پھر ( ن) لیگ کو پتہ چلے گا کہ ان کے ساتھ ہو کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں دعوسے سے کہتا ہوں کہ کسی جماعت میں اتنی جمہوریت نہیں ہو گی جتنی تحریک انصا ف میں ہے، ہما ر اکوئی فیصلہ باہمی مشاورت کے بغیر نہیں ہو تا، جیسا لیڈر ہوتا ہے ویسے ہی اس کے مشیر ہوتے ہیں، جیسا میں خود ہوں ویسے ہی میرے مشورہ دینے والے ہیں، بعض اوقات ایسا ہو جا تا ہے کہ میری رائے پا رٹی سے الگ ہوتی ہے، عہدے صرف میرٹ پر دیتا ہوں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا مقرر کردیا گیا

      سونا پھر مہنگا، پاکستان میں قیمت 5 لاکھ روپے فی تولہ کے قریب پہنچ گئی

      قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 12 دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.