تازہ تر ین

پی سی بی نے کرکٹرز گول میز کانفرنس منسوخ کردی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 6 مارچ کو ہونے والی کرکٹرز گول میز کانفرنس منسوخ کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے منسوخی کا فیصلہ موجودہ صورتحال کی وجہ سے کیا گیا ہے کیونکہ بورڈ کی تمام توجہ فی الحال پی ایس ایل فائنل کے حوالے سے صورتحال سے نمٹنے اور فکسنگ سکینڈل پرمرکوز ہے۔ پی ایس ایل فائنل 5 مارچ کو ہونا ہے جبکہ اس کے اگلے ہی روز گول میز کانفرنس رکھنے پر سابق پلیئرز کی جانب سے پہلے ہی تحفظات کا اظہارکیا جا رہا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain