تازہ تر ین

کرکٹ شائیقین کیلئے بڑی خوشخبری, اگلا میچ پشاور زلمی بمقابلہ کلکتہ نائٹ رائڈر

پشاور(ویب ڈیسک) بالی وڈ اسٹار اور انڈین پریمئیر لیگ کی ٹیم کلکتہ نائٹ رائڈرز کے مالک شاہ رخ خان نے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کو نیوٹرل مقام پر کلکتہ نائٹ رائڈرز اور پشاور زلمی کے درمیان سیریز کرانے کی پیشکش کردی ہے۔پاکستان سپر لیگ 2 کی کامیابی نے جہاں دنیا بھر میں پاکستان کانام روشن کیا وہیں ایونٹ کی کامیابی نے پڑوسی ملک بھارت کو بھی متاثر کیا اور پی ایس ایل 2 فائنل کے لاہور میں کامیاب انعقاد کے چرچے بھی بھارت میں ہورہے ہیں۔ پی ایس ایل 2 کی کامیابی سے بھارتی اداکار شاہ رخ خان اس حد تک متاثر ہوئے ہیں کہ انہوں نے انڈین پریمئیر لیگ میں اپنی ٹیم کلکتہ نائٹ رائڈرز اور پی ایس ایل ٹیم پشاور زلمی کے درمیان نیوٹرل مقام پر سیریز کی پیشکش کی ہے،


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain