اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی حکومت نے حج کرپشن کےس مےں سابق وفاقی وزےر حامد سعےد کاظمی،سابق ڈی جی حج راﺅ شکےل اور سابق جوائنٹ سےکرٹری وزارت مذہبی امور راجہ آفتاب کی اسلام آباد ہائی کورٹ مےں برےت کے خلاف اپےل دائر کرنے کا فےصلہ کےا ہے۔ اس سلسلے مےں موجودہ حکومت کے آئےنی ماہرےن نے مشاورت شروع کر دی ہے۔پنجاب ہاﺅس اسلام آباد مےں وزےر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے خبرےں سے غےر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اس سلسلے مےں اپےل دائر کرنے کی تصدےق کر دی۔
حج کرپشن کیس سے بری ہونے والوں کیلئے وفاق نے نیا پھندا تیار کرلیا
