Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
    • حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    رشمیکا مندانا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا

    By Khabrain Newsجون 17, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(17 جون 2026): بالی ووڈ اور ساؤتھ فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ رشمیکا مندانا نے مداحوں کو اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا۔

    بالی ووڈ اور ساؤتھ فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ رشمیکا مندانا نے مداحوں کے ساتھ اپنی خوبصورتی کا ایک منفرد راز شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوش رہنا اور اچھے لوگوں کے ساتھ وقت گزارنا ہی انسان کو خوبصورت بناتا ہے۔

    اداکارہ رشمیکا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مداحوں کے لیے ایک سوال و جواب کا سیشن رکھا۔ اس دوران ایک مداح نے ان سے سوال کیا کہ آپ کی خوبصورتی کا راز کیا ہے؟

    کسی بیوٹی پروڈکٹ، کریم یا فٹنس روٹین کا نام لینے کے بجائے ‘پشپا’ فیم اسٹار نے ایک انتہائی گہرا اور معنی خیز جواب دیا۔ رشمیکا نے کہا کہ میں صرف اتنا کہوں گی کہ ایسے لوگوں کے ساتھ رہیں جو آپ کے اندر کے بچے کی حفاظت کریں، خود بھی خوش رہیں اور اپنے اندر کے بچے کو بھی زندہ رکھیں۔ جب آپ اور آپ کے آس پاس کے لوگ خوش ہوں گے، تو آپ خود بخود خوبصورت نظر آئیں گے۔

    سوشل میڈیا پر رشمیکا مندانا کے اس سادگی سے بھرپور جواب کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور لوگ ان کی سوچ کی تعریف کر رہے ہیں۔

    اس سیشن کے دوران جب ایک اور مداح نے ان سے اپنی زندگی کو چند الفاظ میں بیان کرنے کو کہا، تو اداکارہ نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ایک ایسا خواب جو سچ ہو گیا۔

    فلمی محاذ پر بات کی جائے تو رشمیکا مندانا بہت جلد فلم ‘کاک ٹیل 2’ میں شاہد کپور اور کریتی سینن کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔ ہومی اڈاجانیا کی ہدایت کاری میں بننے والا یہ سیکوئل 19 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی

      ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی

      تازہ ترین

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.