Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • ربیع الاول کی آمد پر روضہ امام حسینؓ سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا شیخ زاید ہسپتال کا دورہ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شیخ زاید ہسپتال کا دورہ کر کےانتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج اپنے غازیوں کی عیادت کی
    • جنوبی کوریا کا انچیون ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار
    • ربیع الاول کا آغاز، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو منائی جائے گی
    • ایرانی وزیر خارجہ: امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا
    • لبنانی وزیراعظم کا اسرائیلی انخلا کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے پر زور، حزب اللہ نے معاہدہ مسترد کردیا
    • ٹرمپ : آبنائے ہرمز کو جلد امریکی علاقہ قرار دیں گے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

    By Khabrain Newsجون 17, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کوئٹہ: بلوچستان کے آئندہ مالی سال 27-2026 کا بجٹ ایوان میں پیش  کر دیا گیا.

    وزیر خزانہ میرشعیب نوشیروانی نے بتایا کہ بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 1089.26 ارب روپے  ہے اور آئندہ مالی سال کے بجٹ کا کل تخمینہ 1134.92 ارب روپے ہے۔

    آئندہ مالی سال کیلئے غیرترقیاتی اخراجات کا تخمینہ797 ارب روپے ہے جب کہ ترقیاتی اخرجات کا حجم 206 ارب روپے ہے۔

     

    وزیر خزانہ نے کہا کہ مالی سال27-2026 کا بجٹ بھی سرپلس ہو گا، بجٹ میں تعلیم، صحت اور امن وامان کو ترجیح دی جا رہی ہے۔

    محکمہ اسکول ایجوکیشن کیلئے127 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں اور ہائیرایجوکیشن کیلئے31ارب رکھے گئے ہیں۔ محکمہ صحت کے لئے 96ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

    آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیف سٹی پروجیکٹ کیلئے 5ارب روپے مختص کئےگئے جب کہ امن وامان کے لئے 107ارب روپے سے زائد مختص کئے گئے ہیں۔

    انہوں نے بتایا کہ بلوچستان حکومت نے صوبائی ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ کیا ہے، این ایف سی کے تحت ٹیکسز محصولات کی مد میں 771بلین روپے وصول ہوں گے۔

    ان کا کہنا تھا کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جا رہا، پبلک ٹرانسپورٹ پر سیلز ٹیکس معاف کیا گیا ہے جب کہ نئی الیکٹرک گاڑیوں پر 100 فیصد ٹیکسز معاف کیا گیا ہے۔

    پبلک جائیداد کی بیمہ پر سیل ٹیکس معاف کیا گیا ہے ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں بیرونی انویسٹمنٹ پر صوبائی ٹیکسز کو معاف کر دیا گیا۔

    تعلیمی خدمات پر سیل ٹیکس 0 فیصد کیا گیا ہے اور وزیر اعلیٰ کی مائیکرو فنانس اسکیم کےتحت 1 بلین بلاسود قرضوں کی فراہمی کو ممکن بنایا جائے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.