تازہ تر ین

ڈالر گرل بڑا معاہدہ ۔۔ امریکہ میں کیا کرنے جائیں گی ۔ دیکھیے خبر

لاہور(ویب ڈیسک) نامور ماڈل اےان علی امر ےکی گلوکارعلی زمان کے گانوں پرماڈلنگ کر ےںگی ‘5گانوں پر ماڈلنگ کا معاوضہ 1کروڑ روپے لےا جائےگا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی نژاد امر ےکی گلوکارعلی زمان نے پنجابی اردو گانوں کا وےڈ ےو البم تےارکر نا شروع کر دےا جس مےں نامور ماڈل اےان علی بھی امر ےکی ماڈلز کےساتھ اس مےں پر فارم کر ےں گے جسکے لےے علی زمان ماڈل اےان علی کو 1کروڑ روپے پاکستانی معاوضہ دےں گے اور امکان ہے کہ اس وےڈ ےو کی رےکارڈ نگ کا آغاز اپر ےل کے پہلے ہفتے امرےکہ مےں شروع ہو جائےگا ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain