تازہ تر ین

اداکارہ لیزا رے کی نئی ہاررفلم ”دوبارہ“ ریلیز کے لئے تیار

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ لیزا رے اپنی نئی ہاررفلم ”دوبارہ“ کی ریلیز کے لئے تیار ہیں ،یہ ان کی کم بیک فلم ثابت ہو گی۔اس فلم میں ان کے ساتھ ہما قریشی اورثاقب سلیم شامل ہیں۔ نیلی آنکھوں والی لیزا کا کہنا تھا کہ انہوں نے فلم میں اپنے کردار کو بہت انجوائے کیا ہے اور انہیں اس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔فلم کے ہدایتکار پراول رامن ہیں۔فلم 19مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain