تازہ تر ین

20 روپے کی خاطر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کی جان لے لی

شورکوٹ (خصوصی رپورٹ) شورکوٹ کے نواحی علاقہ ڈبکلاں کچا کبیرا میں 20 روپے کی خاطر بڑے بھائی نے اپنے چھوٹے بھائی کو ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار کرکے ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مقتول صفدر اور اس کے بڑے بھائی لیاقت نے اپنے رقبہ پر مشترکہ طور پر پیٹر انجن لگایا ہوا تھاجس کا حساب کرنے پر بیس روپے کمے فرق آنے پر دونوں میں جھگڑا ہوگیا جس پر طیش میں آ کر ملزم لیاقت نے صفدر کو ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار کرکے شدید زخمی کر دیا جسے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شورکوٹ پہنچایا گیا جہاں اسے نازک حالت کے پیش نظر اسے نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے،۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain