لاہور (خصوصی رپورٹ) ماہ رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے موقع پر صوبائی دارالحکومت سمیت صوبہ بھر میں نماز جمعہ کے اجتماعات‘ مزاروں‘ اہم عمارتوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دفاتر کی سکیورٹی کے لئے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ لاہور پولیس نے شہر میں 10 ہزار سے زائد افسران و جوانوں اور حساس عمارتوں کی کڑی نگرانی کی ہدایت کی گئی ہے۔ نماز جمعہ کے اجتماعات کے باہر سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 300 میں چیکنگ کے لئے خصوصی ناکے بھی لگائے جائیں گے۔