تازہ تر ین

”نیا پاکستان بنانے کا انمول طریقہ “

پشاور(خصوصی رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قریبی عزیز ڈاکٹر نوشیروان برکی کو صوبہ کے اہم سرکاری ہسپتالوں کا سربراہ بنانے اورلیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے بورڈ آف گورنرز کا چیئرمین تعینات کرنے کیخلاف خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی ۔پیپلز پارٹی کی خاتون رکن اسمبلی نگہت یاسمین اورکزئی کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر نوشیروان برکی کو عہدہ سے ہٹایا جائے وہ امریکی شہری ہیں مہینے میں صرف ایک مرتبہ خیبر پختونخوا آتے ہیں ۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ ہسپتال کی ایمرجنسی پرچی کی قیمت200روپے مقرر کی گئی ہے جو غریب عوام کی قوت برداشت سے باہر ہے اسلئے خیبر پختونخوا کے عوام کی نمائندہ اسمبلی مطالبہ کرتی ہے کہ صوبہ کے خزانہ سے لاکھوں روپے کی مراعات لینے والے ڈاکٹر نوشیروان برکی کو فوری طور پر عہدہ سے ہٹایا


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain