تازہ تر ین

”خبریں کا اعزاز“ جمائما کے پاکستان آنے کی خبر موضوع بحث, ایک لاکھ افراد نے کلک کیا

لاہور (خصوصی رپورٹ) روزنامہ خبریں کی 2 جون کی اشاعت میں عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کے پاکستان آنے اور عمران خان کے خلاف نااہلی ریفرنس میں پیش ہونے کے حوالے شائع خبر سارا دن اور رات سوشل میڈیا پر زیر بحث رہی، ایک لاکھ سے زائد صارفین نے خبر کو دیکھا پڑھا ور اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔ سارا دن اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بحث جاری رہی کہ جمائما کب پاکستان آ رہی ہیں۔ واضح رہے کہ جمائما نے بنی گالہ کی منی ٹریل کی دستاویزات ملنے کا کہا ہے اور کہا ہے کہ وہ عمران خان سے تعاون کے لئے نہ صرف پاکستان آ سکتی ہیں بلکہ سپریم کورٹ میں بھی پیش ہونے کو تیار ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain