تازہ تر ین

داڑھی نہ منڈانے پر بیوی کا شوہر کیساتھ شرمناک سلوک

کراچی (خصوصی رپورٹ) بھارت میں داڑھی نہ منڈانے پر بیوی نے اپنے شوہر پر ابلتا پانی ڈال کر شدید زخمی کر دیا۔ واقعہ گزشتہ روز علی گڑھ میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق 32 سالہ سلمان اور اس کی بیوی نغمہ کے درمیان داڑھی کے مسئلے پر تنازع چلتا رہتا تھا۔ سلمان نے داڑھی کو اپنے عقیدے کا حصہ اور سنت رسول کہہ کر منڈوانے سے انکار کر دیا تھا۔ جوڑے کی چھ ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔ سلمان کے مطابق بیوی اس سے مطالبہ کرتی تھی کہ وہ داڑھی منڈائے وگرنہ پاجامہ کی جگہ پینٹ شرٹ پہناکرے، کل نغمہ نے اس پر ابلتا ہوا پانی ڈال کر اس کے چہرے کو سخت زخمی کر دیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain