تازہ تر ین

5 مرلہ مالک مکان حضرات کیلئے حکومت کی طرف سے بڑی خوشخبری

لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب کابینہ نے 5 مرلہ کے مکان پر ٹیکس لگانے ‘پراپرٹی ٹیکس کی شرح میں اضافے ‘ٹوکن ٹیکسوں کی قیمتوں میں اضافے سمیت محکمہ ایکسائز کی متعدد تجاویز کو مستردکر دیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلی پنجاب شہبازشریف سمیت اراکین پنجاب اسمبلی نے محکمہ ایکسائز کی عوام پر مزید مالی بوجھ ڈالنے کےلئے دی جانےوالی تجاویز کو مستردکر دیا جبکہ صوبائی وزراءنے وزیر اعلی کو عوام دوست بجٹ پیش کر نے پربھر پور خراج تحسین بھی پیش کیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain