تازہ تر ین

حسین نواز اچانک ایسی جگہ پہنچ گئے کہ سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاناما کیس کی تحقیقات کے حوالے سے جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے والے وزیر اعظم کے بڑے صاحبزادے حسین کو اسلام آباد کے شاپنگ مال میں دیکھ کر لوگوں کا ہجوم جمع ہو گیا جنہوں نے شریف خاندان کے حق میں شدید نعرے بازی کی اور حسین نواز کیساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں ۔ حسین نواز چند روز قبل اسلام آباد کے شاپنگ مال میں خریداری کرنے گئے تو وہاں آئے لوگوں نے انکا شاندار استقبال کیا ، سلفیاں بنوائیں اور وز یر اعظم نوازشریف کے حق میں نعرے بازی بھی کی ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain