Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی طرف سے بھیجا گیا خط عباس عراقچی کو موصول
    • اسرائیل کے حملوں میں ہلاک ہونے والے لبنانی فوجی افسران کی آخری رسومات ادا
    • ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، کئی شہروں میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک جانے کا امکان
    • گرمی سے نجات کا قدرتی نسخہ؛ املی اور ادرک کا ٹھنڈا شربت صحت کا بھی محافظ
    • سولر پینلز کی نئی قیمتیں سامنے آ گئیں
    • اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کو ‘سپر ایپ’ بنانے کا فیصلہ
    • مومنہ اقبال کی رخصتی کب ہوگی؟ اداکارہ کی بہن نے بتادیا
    • ایک خاتون اسپتال زندگیاں بچانے گئی اس پر تیزاب پھینک دیاگیا، ماہرہ کوئٹہ واقعے پر کانپ اٹھیں
    • تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کا طبی معائنہ مکمل، طبیعت اب کیسی ہے؟
    • 15 سالہ بیٹر ویبھو سوریا ونشی کو بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ رکھنے کا فیصلہ
    • لیجنڈ ریسلر ہلک ہوگن کی موت کی وجہ سامنے آگئی، تحقیقات مکمل
    • ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی ہی جماعت کے اندر بڑھتی ہوئی مخالفت کا سامنا
    • امریکا میں فیسٹیول کے دوران فائرنگ؛ کم از کم 12 افراد زخمی
    • بیرونِ ملک جانے کی کوشش؛ صوبائی وزیر تعلیم مینا خان کو ایئرپورٹ پر روک دیا گیا
    • لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ
    • ملک میں گرمی کی شدید لہرکا خدشہ،7 سے 12 جون کے دوران ہیٹ ویو کی وارننگ جاری
    • لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک
    • گلگت بلتستان کے عام انتخابات
    • مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سردار صفدر خان لغاری انتقال کر گئے
    • غزہ جنگ بندی: حماس کے قاہرہ میں اہم مذاکرات شروع، دوسرے مرحلے پر مشاورت جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جسم فروشی کے 150اڈوں کا حصہ دار کون ؟اہم رپورٹ نے کھلبلی مچا دی

    By Daily Khabrainستمبر 9, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    rape 2
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(نادر چوہدری سے )لاہور پولیس جسم فروشی کے اڈوں کی سرپرست بن گئی ، حسا ترین ڈویژن ماڈل ٹاﺅن میں 150کے قریب گیسٹ ہاﺅسز اور ہوٹلز جسم فروشی کے دھندے کو فروغ دینے میں مصروف ، متعلقہ تھانوں نے اپنی منتھلیاں مقرر کر کے آنکھیں بند کرلیں ، حساس اداروں کی جانب سے تمام کی رپورٹ مرتب کر کے اعلی حکام کو ارسال ، سی سی پی او لاہور کے فحاشی کے اڈوں کو کچلنے کے احکامات بھی فرضی ثابت ہوئے ۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کر نےوالے اداروں کی جانب سے ایک رپورٹ مرتب کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ شہر میں فحاشی کے اڈوں کی تعداد میں ماضی کی نسبت تیزی سے اضافہ ہوا ہے جبکہ صرف ماڈل ٹاﺅن ڈویژن میں ہی 150کے قریب گیسٹ ہاﺅسز ،ہوٹلز ، بیوٹی پارلرز ، مساج سینٹرزاور قحبہ خانے قائم ہیں جن کے متعلق متعلقہ تھانے مکمل طور پر آگاہ ہیں لیکن اس کے باوجود کاروائی کرنے سے گریزاں ہیں ۔رپورٹ کے مطابق فردوس مارکیٹ گلبرگ IIIبالمقابل ٹوٹل فلنگ اسٹیشن لاہورملک ارشد محمود،عقب ٹوٹل پمپ پٹرول پمپ راوی گیسٹ ہاو¿س ، ڈیسینٹ پیلس گیسٹ ہاو¿س غالب مارکیٹ گلبرگ III،ریڈ فورٹ ایم ایم عالم چوک گلبرگ ،برٹش لاج گیٹ ہاو¿س گلبرگ II ، آفتاب احمد گلبرگ II ،کرسٹل گارڈن گلبرگ III ، کراو¿ن پیلس گیسٹ ہاو¿س ،صفدرنصیرآباد،سٹے ان سٹائل گیسٹ ہاو¿س گلبرگIII، گلاب دیوی ہسپتال کے قریب کوٹھی میں گیسٹ ہاﺅس قائم ہے جسکو صفدر نامی آدمی چلا رہا ہے۔ النور ہوٹل فردوس مارکیٹ نزد ربار قطب شاہ گلبرگ III،ہوسٹل میں پنجاب کے تمام ضلعوں سے لڑکے رہنے کے لئے آتے ہیں۔ ان میں سے جرائم پیشہ لڑکے بھی رہتے ہیں جو نہ پڑھتے ہیں اور نہ ہی کوئی کام کاج کرتے ہیں ،سن ریز ہاو¿س گیسٹ ہاو¿س دربار قطب شاہ نزد فردوس مارکیٹ گلبرگIIIفیروز پور روڈ گلاب دیوی ہسپتال لاہور، گرین پیلس گیسٹ ہاو¿س گلبرگ IIIفیروز پو ر روڈ گلاب دیوی ہسپتال لاہور ،آسائش اِن گیسٹ ہاو¿س دربار قطب شاہ نزد فردوس مارکیٹ گلبرگIIIلاہور،صاحب جی ہوسٹل فار بوائز مین بازار فردوس مارکیٹ گلبرگ III،صاحب جی ہوٹل سکنہ مین فردوس مارکیٹ گلبرگIIIلاہور،VIPگیسٹ ہاو¿س فردوس مارکیٹ گلبرگ IIIلاہور ،کوٹھی نمبر 103 تھانہ نصیرآباد لاہور،کوٹھی نمبر109 عقب گلاب دیوی ہسپتال لاہور ،کوٹھی نمبر181 گلبرگ IIIلاہور ،سکون گیسٹ ہاو¿س فیصل ٹاو¿ن ،پریم گیسٹ ہاو¿س مین بلیوارڈ فیصل ٹاو¿ن ،شاہد نامی لڑکا کوٹھی نمبر68فیصل ٹاو¿ن میں ،کوٹھی نمبر379 پیش پلازہ پارکنگ فیصل ٹاو¿ن لاہور، کوٹھی نمبر260 نیس پاک گراہونڈ فیصل ٹاو¿ن،ٹولپ ہوٹل مین بلیوارڈ فیصل ٹاو¿ن روڈ لاہور،کوٹھی نمبر379فیصل ٹاو¿ن نزد بنک روڈ ماڈل ٹاو¿ن،کوٹھی نمبر388فیصل ٹاو¿ن لاہور، پنجابی سوڈا ہوٹل مین کالج روڈ لاہور ،کوٹھی نمبر70جناح ہسپتال روڈ پر ،نیو انٹرنیشنل ہوٹل مین بلیوارڈ فیصل ٹاو¿ن لاہورمسرت نامی عورت کوٹھا پنڈ بازار ،کوٹھی نمبر 388 فیصل ٹاو¿ن لاہور ،کوٹھی نمبر16نزد گورمے بیکرز مین بلیوارڈ فیصل ٹاو¿ن لاہور،کوٹھی نمبر46 فیصل ٹاو¿ن ،گلستان پیلس گیسٹ ہاو¿س ماڈل ٹاو¿ن لنک روڈ،گریس ون گیسٹ ہاو¿س فیصل ٹاو¿ن ،فیصل ٹاو¿ن جناح ہسپتال کے مین گیٹ کے بالکل سامنے شبیر میڈیکل سٹور کے اوپر سٹار پلس کے نام سے گیسٹ ہاو¿س بنایا ہوا ہے،کوٹھی نمبر 59 گیسٹ ہاو¿س غالب مارکیٹ ،کوٹھی نمبر 5نزد صدیق ٹریڈ سنٹر ،ایلیٹ ہوٹل 104 ایم ایم عالم روڈ گلبرگ II ،لگڑری پیلس گلبرگ II ،لورڈز ان گیسٹ ہاو¿س ظفر علی روڈ ،رائل اینجلس گیسٹ ہاو¿س ظفر علی روڈ ،Cafe Chokock-1 گیسٹ ہاو¿س گلبرگ II،محمد منیر سکنہ کرشن گارڈن نزد چوک گلبرگ IIIلاہور،ڈیسنٹ گیسٹ ہاو¿س ،گیلاٹ ہاو¿س گرومانگٹ روڈ ،ہوٹل گلبرگ ان گلبرگ III، ٹولپ ان ہوٹل لنک ایم ایم عالم روڈ لاہور،گیسٹ ہاو¿س فردوس مارکیٹ ،گلبرگ پیلس ہوٹل گلبرگIII لاہور،زین سیا پیلس گیسٹ ہاو¿س گلبرگ IIIلاہور، ہوٹل کمفرٹ ان گلبرگ IIIنزد فردوس مارکیٹ لاہور ،آشیانہ ران گیسٹ ہاو¿س فردوس گلبرگIII،سیٹھ خالد گیسٹ ہاو¿س فردوس مارکیٹ لاہور ،کوٹھی نمبر8گلبرگIIIجس میں ہوٹل بنا ہوا ہے،کرسٹل گارڈن کے نام سے مشہور ترین گیسٹ ہاو¿س بنا ہوا ہے،گارڈن ویو گیسٹ ہاو¿س برکت مارکیٹ گارڈن ٹاو¿ن ،STCگیسٹ ہاو¿س گارڈن ٹاو¿ن لاہور،ھوریزن گیسٹ ہاﺅس برکت مارکیٹ گارڈن ٹاو¿ن لاہور،سٹی ہوٹل مین بلیوارڈ فیصل ٹاو¿ن،حبیب انٹرنیشنل ہوٹل گلبرگ لاہور،سکون گیسٹ ہاو¿س سکنہ حسین چوک گلبرگ ،ہولی ڈے ان گیسٹ ہاو¿س نزد پیپسی فیکٹری لاہور،بیسٹ ہوٹل نزدڈائیوو اڈہ فیروز پور روڈ لاہور، ایگزیکٹو پیلس سر سید روڈ گلبرگ IIIلاہور،پاک ان گیسٹ ہاو¿س گلبرگIII،میرین گیسٹ ہاو¿س گلبرگ لاہور، Tulip Guest HOuse گلبرگIII لاہور،گیسٹ ہاو¿س سکنہ فردوس مارکیٹ گلبرگ لاہور،روز ویلی گیسٹ ہاو¿س لنک روڈ ماڈل ٹاو¿ن ، حویلی گیسٹ ہاو¿س جلو پارک روڈ میاں ٹاو¿ن باٹا پور،فالکن ویو گیسٹ ہاو¿ سکنہ 655/F2جوہر ٹاو¿ن ،قیصر ان گیسٹ ہاو¿س کالج روڑ اکبر چوک ،ہیونٹس گیسٹ ہاو¿س جوہر ٹاو¿ن لاہور ،وڈیم پیلس گیسٹ ہاو¿س جوہر ٹاو¿ن لاہور ،کوٹھی 75 اور کوٹھی نمبر12جوہر ٹاو¿ن میںگیسٹ ہاو¿س ہے ،کوٹھی نمبر19 ڈبل سڑک جوہر ٹاو¿ن لاہور ،ریڈ روز ہوٹل جوہر ٹاو¿ن لاہور ،دی پیلس گیسٹ ہاو¿س جوہر ٹاو¿ن لاہور ،بیسٹ ہوم گیسٹ ہاﺅس جوہر ٹاو¿ن لاہور،دی پیلس ہوٹل اکبر چوک جو ہر ٹاو¿ن ،الوارد ہوٹل اللہ ہو چوک جوہر ٹاو¿ن لاہور ،نیو شلٹر گیسٹ ہاو¿س نزد کھوکھر چوک جوہر ٹاو¿ن لاہور،کوٹھی نمبر184جوہر ٹاو¿ن لاہور،کلمہ چوک المشہور بھٹی ہوٹل کے ساتھ گیسٹ ہاو¿س کھلا ہے،کوٹھی نمبر5نزد آئی ہسپتال جوہر ٹاو¿ن لاہور،کوٹھی نمبر254نزد کھوکھر چوک جوہر ٹاو¿ن نیو شلٹر کے نام سے گیسٹ ہاو¿س کھلا ہوا ہے ،کوٹھی نمبر167جوہر ٹاو¿ن ، کوٹھی نمبر746نزد کھوکھر چوک جوہر ٹاو¿ن لاہور،پاک و یو کے گیسٹ ہاوس مین کالج روڑ لاہور،کوٹھی نمبر19موڑ ڈبل سٹرک جوہر ٹاو¿ن لاہور،محمد شفیق ڈزنی گیسٹ ہاو¿س ،کاپر لاج گیسٹ ہاو¿س نزد میکڈونلڈ،شادمان پیلس ،المشہور دوبئی ہوٹل شادمان مارکیٹ میں،شوکت علی سکنہ سکون گیسٹ ہاوس،ماکڑی نامی عورت زوجہ بھولا سکنہ سلطان سٹریٹ 1بہار کالونی نزد گندہ نالہ گلی ،نرگس نامی عورت سکنہ قطبہ گجر کے کوارٹر نزد شوکت کریانہ سٹور ،حمیرا عرف حمیری زوجہ وسیم بٹ سکنہ علی سٹریٹ قائداعظم پارک مائی ہسو کے لیاقت آباد میں اکمل نامی لڑکالیاقت آبادمیں ،فوزیہ بی بی زوجہ بہادر خان کشمیری محلہ پنڈی راجپوتاں ،حمیدہ بی بی عرف حمیدی سکنہ کشمیر محلہ گلی نمبر6،مسرت نزد بلال مسجد گندہ نالا ،رقیہ نزد اک مینار والی مسجد سالار روڈ ،شمیم وغیرہ قائد اعظم پارک لیاقت آباد،بشراں بی بی سکنہ گلستان کالونی قینچی امرسدھو شیریں پنجاب والی گلی میں ،شمیم بی بی عرف بلی کوٹ لکھپت اسٹیشن کے پیچھے آبادی میں اتفاق فیکٹری ،صغراں بی بی عرف صغی سکنہ نزد جامع مسجد عوامی کالونی جنرل ہسپتال ،رضیہ سلطانی سکنہ جنرل ہسپتال کے نزدیک پٹرول کے قریب ،صنم بی بی پٹھانی نزد بابر چوک نزد ریس کلب تھانہ کوٹ لکھپت ،شریفاں بی بی عرف شیفو سکنہ پرانا کاہنہ مسجد والی گلی میں رہائش پزیر ہے،چھیداں میواتی نامی عورت پرانا کاہنہ نزد روٹی والا تندور کے قریب ،گلیکسو ٹاو¿ن نزد گلیکسن فیکٹری میں جاوید عرف جیدا اور ننھا پہلوان ،سیموں بی بی کاہنہ اڈہ ،حنیفاں بی بی عرف نیفاں سکنہ مکان 241گلی 4حسان بلاک نزد بڑی پارک نشتر کالونی ،صغریٰ بی بی زوجہ محمد اکبر سکنہ حسان بلاک نشتر کالونی گلی 4 ،گڈو نامی عورت سکنہ مین فیروز پور روڈ شیل پٹرول پمپ کے عقب میں گلی کے اندر ،لنگڑ شاہ مین روڈ اعوان مارکیٹ تھانہ نشتر کالونی ان کا یک بھائی ضلع شیخوپورہ میں انسپکٹر ہے،بیگم فاخرہ نزد مینٹل ہسپتال شادمان لاہور ،رضیہ سلطانہ عقب جنرل ہسپتال نزد قاسم پان شاپ ،میڈم عائشہ زوجہ اصغر بٹ سکنہ ماڈل ٹاو¿ن بالمقابل Gبلاک مارکیٹ مشہور ہے ،اکمل اجمل سکنہ Qماڈل ٹاو¿ن ،بشری کمہاری Hبلاک ماڈل ٹاو¿ن ،ارم نام لڑکیPCO پر بیٹھتی ہے جس کا مالک عارف حسین ہے ،شمیم دائی سکنہ کشمیری محلہ نزد نائب ناظم افضل ہاشمی کے گھر کے سامنے ،حمیداں بی بی عرف بٹنی زوجہ شفیق بٹ سکنہ کشمیری محلہ نزد پپو شاہ PCO کے ساتھ کوارٹر ، صدر ڈویڑن میں محبوب قادر عرف منی ولد غلام قادر سکنہ 149/Mجوہر ٹاو¿ن ،محمد جمیل سکنہ 41/H بلا ک جوہر ٹاو¿ن ،محمد انور عرف مٹھو سکنہ 5/J-2جوہر ٹاو¿ن ،محمد نعیم سکنہ 595/Hبلاک جوہر ٹاو¿ن ،ڈیفنس Aکے علاقہ میں کافی لوگ منشیات فروش اور جسم فروش ہیں۔غازی آباد کے علاقہ میں پروین بی بی زوجہ محمد شریف سکنہ بی بلاک تاج پورہ سکیم لاہور قحبہ خانہ چلاتی ہے۔ ملک اظہر سہیل الفلاح ٹاو¿ن ڈیفنس بی میں قحبہ خانہ چلاتا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی طرف سے بھیجا گیا خط عباس عراقچی کو موصول

    ایک خاتون اسپتال زندگیاں بچانے گئی اس پر تیزاب پھینک دیاگیا، ماہرہ کوئٹہ واقعے پر کانپ اٹھیں

    ملک میں گرمی کی شدید لہرکا خدشہ،7 سے 12 جون کے دوران ہیٹ ویو کی وارننگ جاری

    تازہ ترین

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، کئی شہروں میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک جانے کا امکان

    سولر پینلز کی نئی قیمتیں سامنے آ گئیں

    تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کا طبی معائنہ مکمل، طبیعت اب کیسی ہے؟

    لیجنڈ ریسلر ہلک ہوگن کی موت کی وجہ سامنے آگئی، تحقیقات مکمل

    بیرونِ ملک جانے کی کوشش؛ صوبائی وزیر تعلیم مینا خان کو ایئرپورٹ پر روک دیا گیا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.