لاہور(خصوصی رپورٹ)ایڈیشل آئی جی اسٹیبلشمنٹ اظہر حمید کھوکھر نے 79سب انسپکٹروں کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ ترقی پانے والوں میں لاہور کے 23سب انسپکٹر ،فیصل آباد کے 11،سرگودھا کے 7، راولپنڈی کے 9، ملتان کے 9، گوجرانوالہ کے 6، شیخوپورہ کے 4، ساہیوال کے 4، بہاولپور کے 2اور ڈی جی خان کے 2سب انسپکٹر شامل ہیں ۔ انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں لاہور کے شیر محمد پاشا، زاہد سلیم ، محمد سہیل اختر ، محمد رشید سلیم ، نعیم اختر،حافظ محمد طارق، خالد حمید ، محمد اشرف، احمد نواز ،سخاوت علی ، مسعود حیات ، محمد حسین ، ظہیر الدین بابر، لیاقت علی ،عامر ملک، محمد سرور ، رضا ذاکر، مسعود الرحمن ، مہندی حسن کاظمی ، انجم توقیر ، عبداللہ جان ، محمد صابراور ذکا اللہ شامل ہیں ۔ فیصل آباد کے فیاض احمد ، عبدالحمید ، عباس علی، محمد بخش ، غلام محمد ، محمد اشرف ، عارف حسین ،محمد اصغر ، ارشد علی ،محمد نعیم ضیا ،صابر حسین ، ملتان کے عالم شیر ، فیض علی ،خالد محمود،گوجرانوالہ کے امتیاز احمد ، حسن رضا ، ظفر اقبال ، علی اکبر ، محمد اقبال، اطہر حسین شاہ ، محمد شریف، صابر حسین ، خالد محمود ، نعیم اکبر ، محمد خالد ، اعجاز علی ،سرگودھا کے محمد شمیر، سلطان سکندر، محمد ریاض ، غلام اکبر ، حسیب اشرف ، محمد قاسم، عزیز اللہ ، ڈی جی خان کے عاشق حسین ، خالد سلیم، ساہیوال کے عبدالرف، اسرار حسین ،غلام مرتضی ، رانا محمد عمران اور نواب حسین شامل ہیں، شیخوپورہ کے جاوید اختر ،عبدالجمیل خان ،علمدار حسین ، ر اولپنڈی کے نظر محمد، نذیر احمد ، محمد نواز ، محمد الیاس ،نوید اقبال ، نظر حسین ، محمد ممتاز ، محمد اعظم ، عبدالمجید ، بہاولپور کے اظہر حسین اور منصور الہی شامل ہیں ۔ واضح رہے کہ دو روز قبل ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ اظہر حمید کی سربراہی میں پروموشن اجلاس ہو ا جس میں 79سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دی گئی جس کا نوٹیفکیشن دو روز بعد جاری کیا گیا ۔






































