تازہ تر ین

نواز شریف علیحدہ ہوئے تو حکومت ختم ہو جائے گی، گورنر سندھ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ محمد زبیر نےکہا ہے کہ نوازشریف کی نااہلی نہیں بنتی تھی سپریم کورٹ کے فیصلہ سے اتفاق نہیں کرتا نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف پارٹی سے علیحدہ ہوئے تو پارٹی ختم ہوجائے گی دبئی میں ہزاروں پاکستانیوں کے پاس اقامے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain