لاہور (خصو صی ر پو رٹر )سول لا ئن کے علاقہ میں شہر ی کے ساتھ فرا ڈ کر نے والے فرا ڈ ےے پےر نجف شاہ کے خلا ف پو لیس نے مقد مہ نمبر 714/17در ج کر لےا ہے ۔ اےف آئی ار متن کے مطا بق شہر ی آصف علی کا کہنا ہے قومی اخبا ر میں پےر نجف شاہ کا چند ہفتو ں قبل اشتہا ر د ےکاور اس کے نمبر پر رابطہ کےا گےا اور ملنے کے لئے کہا گےا اور اسے بےرو ن ملک جا نے کے لئے د عا کا کہا جس پر اس سے ملاقات ہو ئی اور اس نے مجھے کہا کہ مبلغ 60ہزا ر رو پے ما نگے کہ چلا کرے گا اور ڈھا ئی گھنٹہ میں با ہر جا نے کے اثار مل جا ئے گے ۔ اور نہ د ےنے پر تمےں جا نی اور ما لی نقصان ہو سکتا ہے جس پر مجبو راً اہل خا نہ سے پےشے ادھا ر لئے اور پےر نجف شاہ کی بنا ئی گئی جگہ گنگا را م ہسپتا ل کے قرےب پہنچا اور اسے فو ن کےا جس پر دو نا معلوم مو ٹر سائےکل سوار وہا ں پہنچے اور جسے 60ہزا ر رو پے دے د ئےے اور اور اگلے روز پےر نجف شاہ سے را بطہ کےا گےا تو اس کا کہنا تھا کہ چلے میں مصرروف ہو ں ، اےک روز بعد کا ل کی گئی تو پےر نجف شاہ نے فون ہی نہیں اٹھاےا ، درےں اثنا ءقومی اخبا ر میں معروف صحافی کا کا لم پڑھا جو پےر نجف شاہ کے خلا ف تھا اس میں لکھا گےا تھا کہ فرا ڈ ےے پےر جس پر مجھے معلوم ہوا کہ مےرے ساتھ فرا ڈ ہو گےا ہے ۔ اورتھا نہ سول لا ئن میں فرا ڈ ےے پےر نجف شاہ کے خلا ف در خواست دی گئی جس پر پو لیس نے ملزم کے خلا ف اےف آئی ار در ج کر کے کا رروا ئی کا آغاز کردےا ہے ۔ متا ثر ہ کا خبرےں سے گفتگو کرتے ہو ئے بتا ےا کہ وہ اس جعلی عا ملنے ، محبو بہ ہو ےا بےرو ن ملک جا نا ہو ڈھا ئی گھنٹے میں اےسا عمل کےا جا ئے گا کہ فوری کا م ہو جا ئے گا جس کے جھا نسے میں پھنس گےا اور ملزم کو پےسے نہ د ےنے پر جا نی اور ما لی نقصا ن کا بھی کہا تھا جس پر اسے پےسے د ئےے ۔ آئی جی پنجا ب سے اپےل ہے ملزم کو فوری گرفتا ر کےا جا ئے ۔





































