تازہ تر ین

بھارتی سورما پھر آپے سے باہر 2خواتین شہید کر نیوالوں کوپاک فوج کا منہ توڑ جواب

مظفرآباد (صباح نیوز) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ شروع کردیا ہے، بھارتی فوج وادی لیپہ کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنارہی ہے جس کے نتیجے میں دو خواتین شہید جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق گولہ باری اتنی شدید ہے کہ اس کے باعث لوگ زیر زمین پناہ گاہوں میں چلے گئے ہیں جبکہ پاک فوج کی جانب سے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جارہا ہے جس سے دشمن کی گنیں خاموش ہو گئی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain