تازہ تر ین

جھنگ سرالیوں نے جائیداد پر قبضہ کر کے بیوہ بہو کو گھر سے نکال دیا

جھنگ )ڈسٹرکٹ رپورٹر( جہاں ظلم وہاں خبرےں جھنگ تھا نہ سٹی کے علا قے رشےد چوک کی رہا ےشی عر صہ 7 سا ل سے انصاف کے لےے در بدر ہوگئی۔ شوہر کی وفاتکے بعد سسرالےوں نے گھر سے نکال کر تمام جائےداد پر قبضہ کرلےا 5 سالہ بچہ ما ں کے سا تھ رل گےا۔کورٹ، کچہری اور تھانوں کے چکر لگا کر تھک گئی۔ ماےوس ہوکر خبرےں آفس جھنگ پہنچ گئی خبرےں نے تمام قانونی تحفظ دےنے کا وعدہ۔ تفصےل کے مطا بق سمےرا عبداللہ کی شا دی عرصہ 7سال قبل گوندل فےملی مےں ہوئی۔جوکہ ضلع جھنگ کے بااثر قبضہ گروپ ہےں جن کی بہت سی با اثر سےاسی لوگ پشت پناہی کرتے ہےں2 سال بعد اس کا شوہر کامران سرفراز اےکسڈےنٹ مےں وفات پاگےا اس وقت سمےرا کے پاس اےک بچہ جس کی عمر 6 ماہ تھی کو اللہ دتہ گو ندل سرفراز اور دےوروں نے گھر سے نکال دےا۔ اور گھر پر قبضہ کرلےا اور 22کےنال اراضی رقبہ جوکہ سمےرا کے شوہر کے نام تھی اےک عدد ٹرےکٹر اےک عدد کار اور گھر کا سامان اپنے قبضے مےں لے کر ناجائز قابض ہوگئے۔ اس دن سے بچہ اور ماں دونوں در بدر ہوگئے۔ سمےرا کا بوڑھا باپ انصاف کے لےے اعلیٰ احکا م تک آواز پہچا نے مےں نا کام رہا۔ سمےرا نے وز ےر اعلیٰ پنجا ب آئی جی پنجاب ڈی پی او جھنگ کو فو ری طور پر ان کا قبضہ گرو پ کے خلاف کا روائی کرنے کی اپےل کی عرصہ7 سا ل سے مےر ے شو ہر کی پراپرٹی پر ناجائز قابض ہےں جو کہ اب عدالت نے مےر ے نام کردی ہے مجھے فوری قبضہ دےا جا ئے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain