لاہور (شعےب بھٹی //خصوصی رپورٹر) پنجا ب بھر میں مختلف مقامات سے رواں سال کے دوران لاپتہ ہونے والے 26افراد کی فہرست پنجا ب پو لیس نے جا ر ی کردی ہے ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ پو لیس اور د ےگر قانو ن نا فذ کر نے والے ادارے اس پہلو ں پر تفتےش بھی کر ر ے ہیں مذکو ر ہ لا پتہ افرا د میں سے کچھ کا ذہنی توازن درست نہیں جن سے چند نوعمر لڑ کے بھی شامل ہیں جن کے با رے میں شبہ کےا جار ہا ہے کہ کوئی کا لعد م جماعت مذکو ر ہ کو کسی واردات میں استعما ل کر سکتے ہیں جبکہ د ےگر کے با رے میں بھی تفتےش جا ر ی ہے ان کا تعلق کسی کا لعد م جما عت سے نہ ہو ۔ ذرا ئع کا مزےد کہنا ہے کہ لا پتہ افرا د میں سے اکثرےت اپنی مر ضی سے غائب ہو ئے ہیں جن کے با رے میں باجودکو شش کے کو ئی سرا غ نہ لگا ےا جا سکا ہے ۔ پنجا ب پو لیس کے اعدا د وشما ر کے مطا بق بھکر پجگرائےں کا ر ہا ئشی غلا م عبا س ولد اللہ بخش ذات کمہا ر ،مد عی نے بےا ن کےا ہے کہ اس کے بھا ئی غلا م قاسم بھٹہ خشت مزدوری پر گےا ، گواہا ن جو اس کے ساتھ مزدوری پر تھے بتا ےاکہ وقوعہ کے روز صبح 8بجے کے قرےب غلا م قاسم کو نا معلوم افرا د اغواءکر کے لے گئے ، بھکر درےا خا ن کا ر ہا ئشی محمد معا وےہ ولدغلا م حسن ذات بھو ن، مد عی کا کہنا ہے کہ قوعہ کے روز رات 10بجے کے قرےب کا ر سوار کچھ افرا د گھر سے امےر حمزہ اور محمد معا وےہ کو لے گئے اور امےر احمزہ کو خوشاب جا کر چھو ڑ دےا گےا جبکہ معا وےہ تا حا ل لا پتہ ہے ، گجرا ت کا ر ہا ئشی محمد عبا س ولد جا وےد اقبا ل سکنہ رےلو ے اسٹےشن لا لہ مو سیٰ قد 5فٹ ہے ، ذہنی توازن درست نہ ہے ، آخری د فعہ لا لہ مو سی ٰ جی ٹی رو ڈ پر د ےکھا گےا ہے ، گجرات ساروکی کا ر ہا ئشی غفار احمد ولد شہزاد بٹ جو معصوم شاہ در با ر والی مسجد کنجا ہ سے لاپتہ ہوا ہے ، خوشاب ہڈالی کا ر ہا ئشی محمداےوب ولدذولفقار علی ، مد عی کا کہنا ہے کہ سپا ہی محمد ابرا ہےم نے تحری در خواست میں کہا کہ مسمی محمد اےوب وقوعہ کے روز گھر سے نکلا اور واپس نہ آےا عزےز رشتہ دارو ں سے پتہ کےا گےا لےکن تا حا ل نہ مل سکا ہے ،ڈےرہ غازی خا ن کا ر ہا ئشی محمد گلفام بعمر 25سال تھا نہ سٹی تو نسہ شرےف ،حا لا ت گمشد گی گھر سے با ہر مو با ئل میں بےلنس ڈلوانے گےا واپس نہ آےا،مطفر گڑھ کا ر ہا ئشی محمد ر مضا ن ولد محمد عارف قوم نوناری سکنہ قرپا ل پو ر، حا لا ت گمشد گی مدرسہ نو ر المصطفی ٰ پےڈ محمد والا تھا نہ سانواں ضلع مظفر گڑھ میں د ےنی تعلےم حا صل کر ر ہا تھا اچا نک لا پتہ ہو گےا ،مظفر گڑھ کا ر ہا ئشی محمد امےر بخش ولد حا جی احمد قوم کہےل جو وقوعہ کے روز مسمی کرےم بخش ولد نامعلوم کنگرا سرا ئے تھا نہ صدر کے پا س سے لا پتہ ہواہے ، لےہ کا ر ہا ئشی حفےظ اللہ ولد محمد نوازگھر سے با ہر گےا اور لا پتہ ہو گےا، فےصل آبا جڑانوالہ کا ر ہا ئشی محمدا رشد جو چک نمبر 117سے لا پتہ ہو گےا ،ساہےوال تھا نہ ڈےر ہ ر حےم کا ر ہا ئشی نذےر ولدسلطا ن احمدذات ما ہو اچا نک لا پتہ ہو گےا ،ساہےوال تھا نہ غلہ منڈی کا ر ہا ئشی علی ر ضا ذات آرا ئےں ، ساہےوال تھا نہ فتح شےر کا ر ہا ئشی سمےع اللہ ولد صا لح مدرسہ فا طمہ الز ہر ہ سے لا پتہ ہو گےا ، راولپنڈ ی محلہ با بو گلا ب وارڈ کا ر ہا ئشی زمےن خا ن ولد اول خا ن گھر سے با ہر گےا اور لا پتہ ہو گےا ، بھکر تھا نہ سٹی منڈی ٹاﺅن کا ر ہا ئشی فواد حا رث ولد احسان اللہ طا ہر ذات سےا ل جو جووقوعہ کے روز را ت 9بجے گھر سے با ہر کا م کے سلسلہ میں گےا اور تا حا ل لا پتہ ہے ، وہا ڑی کا ر ہا ئشی عبد الر زاق ولد صد ےق ذات آرائےں ،بہا ولپو ر موضع منگوائی عباس نگر کا ر ہا ئشی 15سالہ شاہد اقبا ل ولد د لشاد احمد جسم در مےا نہ دا ئےں آنکھ میں تل سےا ہ ہے ، فےصل آبا د پےپلز کا لو نی کا ر ہا ئشی زوہےب ولد اصغر علی مد عی کا کہنا ہے کہ بےٹا لا پتہ ہو گےا ہے ، فےصل آبا د صدر تا ند لےا نوالہ کار ہا ئشی ذبےح اللہ ولد حفےظ اللہ ذات سکھےرا ، فےصل آبا د چک جھمر ہ چک نمبر 187 کا ر ہا ئشی عارف علی ولد وزےر علی ، فےصل آبا د کا ر ہا ئشی محبو ب مسےح جو چک نمبر 55 جڑانوالہ کا ر ہا ئشی ہے لا پتہ ہو گےا ، فےصل آبا د کا ر ہا ئشی محمد سعےد ولد محمد اکرا م تھا نہ کھرڑ ےا نوالہ کا ر ہا ئشی ہے ، فےصل آبا د تھا نہ صدر کا ر ہا ئشی کا شف ولد عا شق ذات آرا ئےں ، فےصل آبا د کا ر ہا ئشی کاشف مسےح ولد ےو سف ر ہا ئشی تھا نہ صدر جڑانوالہ ، ساہےوال کا ر ہا ئشی محمد ند ےم ولد سر فرا ز مسوکا لو نی تھا نہ ےو سف آبا د کا ر ہا ئشی ہے ، ساہےوال کا ر ہا ئشی سمےع اللہ ولد شےر افضل گلی نمبر 4محلہ نور پا ر ک ، ساہےوال کا ر ہا ئشی حےدر علی ولد عبد الغفار ڈسپنسری رو ڈ سے لا پتہ ہو اہے ، ساہےوال کا ر ہا ئشی محمد ےا ر ولد محمد فا ضل بستی د ھڈےا ں والی تھا نہ ہڑپہ کار ہا ئشی ہے ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ پو لیس اور د ےگر قانو ن نا فذ کر نے والے ادارے لا پتہ ہو نے والے افرا د کے با رے میں تفتےش کر رہے ہیں۔





































